#تعز جہاں کی زمین بھی مجوسیوں کو قبول نہیں کرتی
آج تعز میں
وادی الصفیہ کے مقام پر مجوسی حوثیوں کی تقریباً 13 گاڑیاں جمع تھیں اور وہیں حوثی رہنماؤں کا ایک اجلاس بھی ہو رہا تھا
پھر بنی حماد اور ذبحان کی جانب سے اللہ کی طرف سے ایک سیلاب آیا جس نے انہیں اچانک اپنی لپیٹ میں لے لیا اور ان کی تمام گاڑیوں کو جن میں ان کی ذاتی کاریں بھی شامل تھیں اپنے ساتھ بہا لے گیا
#حوثی مجوسی جو آگ مسلمانوں کے خلاف جلا رہے تھے آخر کار اسی میں جل کر راکھ ہو رہے
بہترین انداز میں خطے کی صفائی جاری
انشاءاللہ یمن کے مسلمان امن اور سکون کی طرف بڑھ رہے
امام شافعی رحمہ اللہ فرماتے ہیں:
جو شخص یہ چاہتا ہے کہ اللہ تعالیٰ اس کے دل کو کھول دے اور اسے نورِ بصیرت سے منور فرما دے، تو اسے چاہیے کہ:
* ایسی باتوں میں گفتگو ترک کر دے جن کا اس سے کوئی تعلق نہیں۔
* گناہوں کو چھوڑ دے اور نافرمانیوں سے اجتناب کرے۔
* اور اپنے اور اللہ تعالیٰ کے درمیان نیکیوں کا کوئی ایسا پوشیدہ خزانہ ضرور رکھے جس سے اللہ کے سوا کوئی واقف نہ ہو۔
پس جب وہ ایسا کرے گا تو اللہ تعالیٰ اس پر علم کے ایسے دروازے کھول دے گا جو اسے دوسروں کی طرف متوجہ ہونے سے بے نیاز کر دیں گے۔
اور حقیقت یہ ہے کہ موت اور اس کی یاد سے بڑھ کر انسان کو مشغول رکھنے والی کوئی چیز نہیں۔
📚 حلیۃ الشافعی، امام بیہقی، مناقب الشافعی
ترکیہ کا دوٹوک اعلان: معاہدۂ مکہ میں شامل کسی ملک پر حملہ کرنے والا کسی رعایت کی امید نہ رکھے۔ ہم جنگ میں پہل نہیں کریں گے، لیکن کسی نے جارحیت کی تو اسے ایسا منہ توڑ جواب ملے گا جسے وہ مدتوں یاد رکھے گا! 🇹🇷🇵🇰
(اے پیغمبرﷺ!) یقین جانو ہم نے تمہیں کوثر عطا کردی ہے،
لہٰذا تم اپنے پروردگار (کی خوشنودی) کے لئے نماز پڑھو، اور قربانی کرو،
یقین جانو تمہارا دُشمن ہی وہ ہے جس کی جڑ کٹی ہوئی ہے۔
﴿سورۃ الکوثر﴾
اہم خبر تو یہ اب حوثی بھی کہہ رہے #صنعاء جلا دیا بہرحال نیچے کی ویڈیو میں
انٹیلی جنس معلومات کی بنیاد پر کیے گئے تباہ کن حملوں نے صنعا میں حوثیوں کے گڑھ کو نشانہ بنایا
سعودی اتحاد کے ہاتھوں حوثی خوارجیوں کی چھترول 🔥
تازہ ترین: فضائی حملوں کی اطلاعات کے بعد صنعا میں حوثیوں کے زیرِ کنٹرول تیل کی تنصیبات میں آگ لگنے کی خبر ہے۔
تیل کمپنی کی عمارت اور ’المفرز‘ گیس اسٹیشن میں آگ لگی ہوئی ہے۔
عمر تو کم ہے لیکن بات کمال کی کر گیا! بھارتی انڈر 19 ٹیم کے کپتان لکشیہ رائے چندانی نے اپنے ہی صحافی کا منہ بند کر دیا!
انڈر 19 ایشیا کپ میں پاکستان کے ہاتھوں شکست کے بعد پریس کانفرنس میں ایک بھارتی صحافی نے حسبِ روایت نفرت پھیلانے کی کوشش کی، لیکن بھارتی نوجوان کپتان لکشیہ رائے چندانی نے اپنی سمجھداری اور بہترین اخلاق سے صحافی کو لاجواب کر دیا!
بھارتی صحافی نے سوال کیا پاکستان سے شکست کے بعد اگر اگلے راؤنڈ میں دوبارہ مقابلہ ہوا، تو کیا آپ بدلہ لیں گے؟"
اور میدان میں آپ نے پاکستانی بلے باز حمزہ ظہور کے جوتے کے تسمے باندھے، کیا ایسا کرنا ٹھیک تھا؟
لکشیہ رائے چندانی نے صحافی کے ان سوالوں پر مسکراتے ہوئے انتہائی شاندار جواب دیتے ہوئے کہا
جہاں تک بات شکست کی ہے، تو کھیل میں ایک ٹیم جیتتی ہے اور ایک ہارتی ہے۔ جس سوچ کے ساتھ ہم میدان میں اترے تھے کہ پاکستان کو ہرانا ہے، بالکل اسی سوچ اور تیاری کے ساتھ پاکستان کی ٹیم بھی میدان میں اتری تھی۔ وہ ہم سے اچھا کھیلے اور جیت گئے۔ رہی بات 'بدلے' کی، تو یہ کرکٹ کا گیم ہے، اس میں کوئی بدلے نہیں ہوتے۔ جو ٹیم اچھا کھیلے گی، وہی کامیاب ہوگی۔
"پاکستانی بلے باز کے جوتے کے تسمے ٹھیک کرنا کوئی نئی یا عجیب بات نہیں ہے۔ یہ اسپورٹس مین شپ کا حصہ ہے۔ جب ایک بلے باز کریز پر بیٹنگ کر رہا ہوتا ہے اور اس کے جوتے کا تسمہ کھل جائے، تو پیڈز پہنے ہونے کی وجہ سے وہ خود جھک کر اسے ٹھیک نہیں کر سکتا۔ میں پاس ہی فیلڈنگ کر رہا تھا، حمزہ ظہور نے مجھے آواز دی اور میں نے جا کر ان کا تسمہ باندھ دیا
بھارتی میڈیا جہاں آگ بھڑکانے کا کوئی موقع ہاتھ سے جانے نہیں دیتا، وہاں اتنی کم عمر میں بھارتی کپتان کی یہ مثبت سوچ اور اسپورٹس مین شپ واقعی قابلِ تعریف ہے
#cricket #pakistancricket #PCB
شامی وزیر خارجہ اسعد الشیبانی : "سعودی عرب کے ساتھ معاہدے ہمارے لیے زیادہ اہم ہیں، ہمیں سعودیہ سے بہت کچھ سیکھنے کو ملے گا، ہم ابھی تشکیل کے مراحل میں ہیں دوسری طرف ایک صدی کا تجربہ ہے، صرف اقتصادی اور عسکری ہی نہیں بلکہ ہر شعبے میں ہمیں سعودی عرب سے سیکھنے کا موقع ملے گا۔۔"
#الرياض_الان #سوريا #تعليق_الدراسة #الرياض
الصعدہ / یمن
مکہ مدینہ نجران ریاض پر ناکام حملوں کے بعد سعودی عرب کا حوثی دھشتگردوں کے مرکز الصعدہ پر پراسرار ھتیاروں سے کامیاب حملہ
پہاڑ کے اندر موجود گہری سرنگوں میں موجود مرکزی کمانڈ کنٹرول تباہ کر دیا گیا۔
🇵🇰⚓ پاکستان نے سمندر کی تہہ سے تاریخ رقم کر دی!
پاکستان نے Agosta 90B آبدوز سے بابر-3 کروز میزائل کا کامیاب تجربہ کر کے دنیا کو واضح پیغام دیا ہے
کہ ہم نہ صرف زمین اور فضا بلکہ اب سمندر کی گہرائیوں سے بھی مؤثر اور بھرپور جوابی کارروائی کی صلاحیت رکھتے ہیں۔ 💥
1/2👇
پہلے طیارے خریدے، اب کہانی پردہ سکرین پر لائی جا رہی ہے
🇦🇿🤝🇵🇰
آذربایجان نے پاکستان کے شاہکار JF-17 Thunder Block-III جیٹس پر ٹی وی سیریز بنانے کا فیصلہ کر لیا ہے۔ آسمان کے یہ رکھوالے اب ٹی وی سکرینز پر بھی دھوم مچائیں گے۔
پاکستان اور آذربایجان کی دفاعی اور ثقافتی دوستی کو سلام
بی بی سی نے بھی اِس خبر کی تصدیق کی ہے۔ جس کا لنک نیچے دیا گیا ہے۔
لیکن پاکستانی میڈیا اس خبر کو چُھپا رہا ہے۔ یاد رہے کے پاکستانی میڈیا پر سارا کنٹرول ایران کے ہم مسلک افراد کا ہے۔ پاکستانی پرائیویٹ اور نیشنل میڈیا مالکان اور اینکر پرسنز مسلک کی بنیاد پر
ایران کو پاکستان
1/2👇
بیت اللہ شریف کے سب سے سینئیر امام و خطیب فضیلۃ الشیخ ڈاکٹر صالح بن حمید حفظہ اللہ نے سرحدی علاقوں کا دورہ کیا اور تعینات سعودی فوجیوں سے ملاقات کی، فوجی جوانوں نے امام کعبہ کو اپنے درمیان پا کر خوشی کا اظہار کیا___
مولانا فضل الرحمٰن ملکی سیاست کے اہم ستون اور زیرک سیاستدان دان ہیں۔
صحافی کے تیکھے سوال کا امیر مرکزیہ سینیٹر ڈاکٹر حافظ عبدالکریم حفظہ اللہ کی طرف سے واضح جواب
@juipakofficial@MoulanaOfficial