ریٹویٹ پر پیسہ نہیں لگتا، پاکستانیوں تمہارا لیڈر جیل میں ہے !!
عمران خان کے لیے اس ٹرینڈ میں شامل ہو کر اپنے حصے کی آواز بلند کریں۔
#ہمیں_عمران_خان_واپس_چاہیے
یہ اعجاز شاہ ہے: جس پر یزاروں بچیوں کو ہراساں کرنے اور وڈیوز ریکارڈ کرنے کا الزام ہے۔ اور اس کو لگائی گئی ہتھکڑی پر کپڑا دے دیا گیا جناب شاہ صاحب کی شان میں گستاخی نہ ہو۔ تیاری سے لگتا ہے کمشنر صاحب ابھی میٹنگ سے نکلے ہیں۔ 👎🏻👎🏻🤬