یہ بات درست ہے کہ حکومت نے شفاء ہسپتال کے میڈیکل بورڈ سے معائنہ نہ کرا کر سپریم کورٹ کی حکم عدولی کی ہے (اگرچہ یہ ابھی طے ہونا باقی ہے کہ سپریم کورٹ نے ایک پرائیویٹ ہسپتال سے معائنہ کی اجازت کیوں دی)
لیکن کیا عمران خان کی حالت واقعی تشویشناک ہے؟ انکی بہن (جو ڈاکٹر بھی ہیں) کیمطابق عمران خان ماشاءاللہ پوری طرح فٹ ہیں بلڈ پریشر 80/120 ہے اور آنکھ بھی تیزی سے ٹھیک ہو رہی ہے
حضور صلی اللہ علیہ وسلم بیماریوں کا علاج کیسے کرتے تھے ؟ انتہائی معلوماتی تحریر !!
یہ بات یاد رکھنی چاہئے کہ طب نبویؐ کا تعلق وحی سے ہے اور عام دنیاوی طریقہ علاج صرف تجربہ ہے بعض اطباء نے تجربے کو یقین کے قریب تر بتایا ہے لیکن تجربہ ہرگز وحی کے رتبے کو نہیں پہنچ سکتا۔ اس لئے جو شخص طبِ نبویؐ کے ذریعے اپنے جسم کا علاج کرنا چاہتا ہے تو اس شخص کو چاہئے کہ پہلے وہ اپنے دل میں طب نبویؐ کے متعلق اعتقاد و یقین کو مستحکم کر لے کیونکہ اس کے بغیر طبِ نبویؐ سے فائد حاصل نہ ہو گا۔ اعتقاد جس قدر مضبوط ہوگا اس قدر فوائد حاصل ہوں گے۔ اس لئے مسلمانوں کو چاہئے کہ بیماریوں کا علاج دوا سے بھی کریں اور دعا سے بھی تاکہ صرف دوا ہی پر بھروسہ نہ ہو جائے۔ صحیح بات یہ ہے کہ دوا کرنا بھی سنت نبویؐ ہے۔ حضرت اسامہ بن شریکؓ فرماتے ہیں کہ ایک روز میں حضور اکرمؐ کی خدمت میں حاضر ہوا۔ لوگ آپؐ سے دریافت کر رہے تھے کہ اگر ہم بیماریوں میں دوا کر لیا کریں تو کچھ گناہ تو نہیں؟ یہ سن کر آنحضوؐر نے فرمایا کہ دوا کر لیا کرو اے اللہ کے بندو! اس لئے کہ اللہ نے جتنی بیماریاں پیدا کی ہیں ساتھ ہی ان کی دوا بھی پیدا کی ہے لیکن مرض موت اس سے مستثنیٰ ہے۔ذیل میں چند امراض اور ان کا علاج اور ادویہ کا مختصراً ذکر کیا جائے گا۔ یہ علاج اور ادویہ طبِ نبویؐ سے ماخوذ ہیں۔ تکبیر کے فوائد: جب بچہ پیدا ہو تو اس کے دائیں کان میں اذان اوربائیں کان میں تکبیر کہنی چاہئے۔ اس کی برکت یہ ہے کہ بچہ امّ البصیان (بولنے )کے مرض سے محفوظ رہتا ہے۔ ولادت کے ساتویں دن بچے کا اچھا سا نام رکھو، بچے کے بال اتروا کر اس کے برابر چاندی تول کر صدقہ کر دینا چاہئے یا ایک دو بکرے ذبح کر کے صدقہ کر دیں، اس عمل کا اثر بچے کی صحت پر پڑے گا۔ دودھ کا اثر: اپنے بچے کو احمق اور فاحشہ عورتوں سے دودھ نہ پلواؤ کیونکہ دودھ کا اثر بچے کے جسم اور اخلاق پر اثرانداز ہوتا ہے۔ نمک کے فوائد: رسول اللہﷺ نے حضرت علیؓ سے فرمایا کہ کھانا نمک کے ساتھ شروع کرنا چاہئے۔ اس لئے ستر امراض اور بیماریوں سے نمک میں شفاء رکھی گئی ہے اور ان میں سے چند یہ ہیں۔ جنون، جذام، کوڑھ، پیٹ کا درد اور دانت کا درد وغیرہ۔
بدہضمی کا علاج: آنحضوؐر کا ارشاد ہے کہ ’’میں تکیہ لگا کر نہیں کھاتا، کیونکہ تکیہ لگا کر اور کھڑے ہو کر اور سواری میں بیٹھ کر کھانے سے بدہضمی ہو جاتی ہے اور اس کے خلاف عمل سے کھانا ہضم ہو جاتا ہے اور تکبر بھی دور ہو جاتا ہے۔
ہاضمہ: رسول اللہﷺ نے ارشاد فرمایا ’’سرکہ بہترین سالن ہے۔ اے خدا سرکے میں برکت عطا فرما‘‘۔ نیز آپؐ نے فرمایا ’’جس دسترخوان پر سبزترکاری ہوتی ہے اس جگہ فرشتے آتے ہیں‘‘۔
قلب کی قوت: مسروقؓ کہتے ہیں کہ میں ایک مرتبہ حضرت عائشہؓ کے پاس حاضر ہوا تو میں نے دیکھا کے ان کے قریب ایک نابینا شخص بیٹھا ہوا ہے اور حضرت عائشہؓ ترنج (بڑا لیموں یا چکوترہ) ٹکڑا شہد میں لگا کر اسے کھلا رہی ہیں۔ میں نے عرض کیا کہ ام المومنین! یہ کون ہے؟ فرمایا کہ یہ وہ شخص ہے جس کی وجہ سے اللہ تعالیٰ نے اپنے نبی پر غصہ کیا تھا۔ اس واقعے کے متعلق شارحین نے لکھا ہے کہ ترنج شہد کے ساتھ نہار منہ کھانا دل اور دماغ کے لئے بہت مفید ہے۔
ہاضمہ کا علاج : آنحضوؐر نے فرمایا’’گوشت کو چھری یا چاقو سے کاٹ کر نہ کھایا کرو بلکہ گوشت کو دانتوں سے کاٹ کر کھانا چاہئے۔ اس لئے کہ بدہضمی سے بچاؤ کرتا ہے اور دانتوں سے کھانے میں ہاضمہ جلد ہو جاتا ہے۔
دانت کی تکلیف: آنحضوؐر کا ارشاد ہے کہ حب الاس کی اور خوشبو والی لکڑی سے خلال نہ کیا کرو، کیونکہ میں یہ بات پسند نہیں کرتا کہ جذام لاحق ہو جائے۔ خلال کے لئے سب سے بہتر وہ لکڑیاں ہیں جو تلخ ہوتی ہیں۔
کم خوراکی: رسولؐ اللہ نے فرمایا کہ پیٹ سے زیادہ بڑا برتن اور کوئی نہیں ہے۔ انسان کو چاہئے کہ جب کھائے تو اس کے تین حصے اس طرح کرے کہ ایک حصہ کھائے، ایک حصہ پانی کیلئے رکھے اور ایک حصہ سانس کی آمدورفت کیلئے خالی چھوڑ دے۔
بسیار خوری: زیادہ کھانے سے بہت سے امراض پیدا ہوتے ہیں مثلاً بدہضمی اور ہیضے وغیرہ کی شکایت ہو جاتی ہے اس لئے آنحضوؐر کو ڈکار سے سخت نفرت تھی۔ فرماتے تھے کہ اتنا زیادہ کیوں کھا جاتے ہو۔
بدن کی کمزوری: ارشاد نبویؐ ہے کہ بدن کی کمزوری دور کرنے کیلئے دودھ میں گوشت پکا کر کھایا کرو نیز فرمایا ’’گوشت تمام سالنوں کا سردار ہے‘‘۔ انجیر کے فوائد : آنحضوؐر نے فرمایا ’’انجیر کھانے سے آدمی مرض قولنج سے محفوظ رہتا ہے، انجیر کھایا کرو‘‘۔ انجیر بواسیر کیلئے مفید ہے۔ منہ کی بدبو جاتی رہتی ہے۔ سر کے بال دراز کرتی ہے۔ طبیعت میں نرمی پیدا کرتی ہے۔ لطیف اور زود ہضم ہے۔
زیتون کے فوائد : رسولﷺ نے فرمایا’’زیتون کھایا کرو اور اس کے تیل کی مالش کیا کرو اس لئے کو جو شخص روغنِ زیتون کی مالش کرتا ہے اس کے پاس چالیس روز تک شیطان نہیں آتا‘‘۔
👇
ماسکو: انٹرنیٹ Internet کی دنیا میں جب بھی کسی جگہ اکاؤنٹ بنانا ہوتا ہے تو سروس کی جانب سے مضبوط (جس کو مشکل سے کھولا جاسکے) پاسورڈ بنانے کی ہدایت کی جاتی ہے۔ ایسے پاسورڈ میں عموماً ایک نمبر، کوئی نشان یا بڑا حرف شامل ہوتا ہے لیکن اس کے باوجود ہیکرز اس کو کھولنے میں کامیاب ہوجاتے ہیں۔
ٹیک ماہرین کی جانب سے ایک ایسا طریقہ بتایا گیا ہے جس کو اپنانے سے پاسورڈ کو توڑنے کے لیے ہیکرز کو تقریباً 3700 کوششیں کرنی پڑیں گی، اور وہ طریقہ ہے اپنے پاسورڈ میں ایموجی کو شامل کرنے کا۔
یونی کوڈ میں 3600 سے زائد ایموجی موجود ہیں اور پانچ ایموجیز کا استعمال 9 حروف کے عام پاسورڈ کے برابر ہوتا ہے یا سات ایموجیز کا استعمال 13 حروف کے مضبوط پاسورڈ کے مساوی ہوتا ہے۔
ایسے پاسورڈ کا تقریباً ناقابلِ تسخیر ہونے کے ساتھ بے معنی الفاظ اور ہندسوں کے مقابلے میں یاد رکھا جانا بھی لوگوں کے لیے آسان ہوسکتا ہے۔
پاسورڈ کے متعلق اہم معلومات شیئر کرنے والے سائبر سیکیورٹی کمپنی کیسپر اسکائی کے اسٹین کیمنسکی کا بلاگ پوسٹ میں کہنا تھا کہ پاسورڈ توڑنے کے لیے متعدد ہیکنگ آلات اور ڈکشنریز موجود ہیں جن میں الفاظ، ہندسوں اور عام متبادل کریکٹر کے مرکبات شامل ہیں۔
ان کا کہنا تھا کہ جب حملہ آور لیک ہونے والے پاسورڈ کا ڈیٹا بیس دیکھے گا تو آپ کا اکاؤنٹ مشکل پاسورڈ (کسی فقرے کے مساوی ایموجیز کا استعمال) کی وجہ سے محفوظ رہے گا۔
انہوں نے کہا کہ ایموٹیکون کے ساتھ فقرے کے بنائے جانے کو بطور پاسورڈ استعمال کرنا ایک بہترین طریقہ ہے۔
#technology #tech #AI #BabarAzam𓃵