نہ تو یحیٰی خان نے مجیب الرحمٰن کی اہلیہ کو جیل میں ڈالا، نہ جنرل ضیا نے بھٹو کی اہلیہ کو جیل میں ڈالا، اور نہ ہی مشرف نے کلثوم نواز کو جیل میں ڈالا، مگر اس اسٹیبلشمنٹ نے اخلاقی پستی کی بدترین سطح پر پہنچ کر میری اہلیہ کوبھی جعلی کیسز میں پابندِ سلاسل کر رکھا ہے۔عمران خان
@ImranKhanPTI
خبر کا ذریعہ جاننے کے لیے QR Code Scan کریں
#Pakistan #ImranKhan
آواز اٹھائیں 🚨
صحافی اسد اللہ خان نے دعوٰی کیا ہے کہ جیل میں اعجاز چوہدری کو heart attack ہوا ہے۔
سوشل میڈیا آواز اٹھائیں کہ اعجاز چوہدری کو فوری طور پر علاج کے لئے ہسپتال منتقل کیا جائے
جہاں لفظ بہادر لکھا جائے گا وہاں تحریک انصاف بھی لکھا جائے گا
بہادری تحریک انصاف پر آکر ختم ہو جاتی ہے
تحریک انصاف کے رکن نے اکیلے پوری اسمبلی کو للکار دیا🔥
شہید انیس ستی کا باپ روز آخرت گواہی دے گا اس کے بیٹے کو عاصم منیر کے حکم پر Dچوک میں گولی مار کر شہید کر دیا جب وہ اپنے بیٹے کا جسد خاکی لینے آۓ تو عاصم منیر کے کارندوں نے یہ کہہ کر باڈی دینے سے انکار کر دیا کہ پہلے سائن کرو کہ تمہارا بچہ حادثے کا شکار ہوا
عمران خان صاحب کو ہمارے دل نے لیڈر مانا ہے۔۔آپ اسمبلی میں بیٹھے چند 100/200 بے ضمیر لوگوں کو تو خرید سکتے لیکن بائیس کروڑ لوگوں کےدلوں کو نہیں خرید سکتے🦾
اداکارہ شگفتہ اعجاز صاحبہ
میں امریکی ہوں ایک عیسائی کے طور پر پیدا ہوئی لیکن میں نے غزہ کے لوگوں کے اٹوٹ اور غیر متزلزل ایمان کا مشاہدہ کیا مرتے ہوئے بھی اللہ کہہ رہے تھے اور مجھے تجسس ہوا میں نے تحقیق کی تو پتا چلا یہ ایمان کی طاقت ہے اللہ نے مجھے ہدایت دی اور میں مسلمان ہو گئی۔الحمد للہ 🤲الحمداللہ
"ملک میں سیاسی تلخی کو ختم کرنے کا واحد حل یہی ہے کہ عمران خان کو رہا کیا جائے۔ اگر کسی ایک شخص کی وجہ سے پورا سیاسی نظام جمود کا شکار ہے، تو ملک کی خاطر ہمیں یہ ڈیڈ لاک ختم کرنا ہوگا۔ عمران خان باہر آئیں اور سیاسی میدان میں آ کر ڈٹ کر سیاست کریں۔"
آپ نے سائفر کے معاملے میں عمران خان کا مذاق اڑایا، صحافیوں نے کہا یہ سائفر جھوٹ ہے،
جب انٹرنیشنل میڈیا نے سائفر کو لیک کیا تو اُن صحافیوں نے نا معافی مانگی، اور نا صحافت چھوڑی،
الحمدللہ اللہ نے عمران خان کو ایک بار پھر سرخرو کیا، شاہد خٹک
آپ عمران خان کو 5 سال مزید جیل میں رکھیں یہ ملک ترقی نہیں کرے گا۔ ہماری چمکتی ہوئی معیشت کو گرا دیا گیا جو کہ بغض عمران خان نہیں بلکہ بغض پاکستان تھا، شاندانہ گلزار