ان شاء اللہ 4 اکتوبر صرف ایک تاریخ نہیں، اپنے حق کے لیے آواز بلند کرنے کا دن ہے۔ ✊🏻🇵🇰
نہ خوف، نہ مایوسی—بس پُرامن جدوجہد، اتحاد اور اپنے مقصد پر یقین۔
عوام نکلیں گے تو تاریخ لکھی جائے گی۔
#سر_بکف_میدان_میں#سر_بکف_میدان_میں
رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کا چہره مبارک:
حضرت جابربن سمرہ رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں میں نے نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کو چاندنی رات میں دیکها، میں ایک نظر رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کو دیکهتا اور ایک نظر چاند کو، اس وقت آپ صلی اللہ علیہ وسلم سرخ رنگ کا لباس پہنے ہوئے تهے، مجهے آپ-صلی اللہ علیہ وسلم- کا چہرہ چاند سے زیادہ خوبصورت لگا۔ (سنن ترمذی)
حسن نثار صاحب:تبلیغ والوں کا مذاق اڑانا آسان ہے،
مگر تبلیغ کا اصل پیغام سمجھنا مشکل،،
چلہ،چارماہ،صرف مدت نہیں،اپنی اصلاح،نماز،اخلاق،اور اللہ سے تعلق مضبوط کرنے کی تربیت ہے،
اصلاح نفس،اور ظلم کے خلاف آواز،دونوں اپنی جگہ ضروری ہے،
عمران خان کی رہائی اور سیاسی و آئینی حقوق کے مطالبات کے لیے تحریک انصاف نے پُرامن سیاسی جدوجہد جاری رکھنے کا اعلان کیا ہے۔ پُرامن احتجاج اور سیاسی اظہار ہر شہری کا آئینی حق ہے۔ 🇵🇰
#لانگ_مارچ_اٹل_ہے
یہ جو مہنگائی کی صورت میں پیٹرول کی قیمت کی صورت میں مصیبت عوام کے سر پر گری ہے اس میں ہمارا کوئی قصور نہیں
رانا ثناءاللہ
تو پھر اس میں ٹرمپ اور نیتن یاہو کا قصور ہو گا جو آپ کی حکومت کی بہت تعریفیں کرتے ہیں
حامد میر کا زبردست جواب رانا ثناءاللہ کو
فلسطینی بچی کی دل ہلا دینے والی فریاد 💔
"میرے اللہ! ہم تھک چکے ہیں… ہمیں نہیں معلوم کہاں جائیں، جہاں بھی جاتے ہیں وہاں انخلاء کا حکم آجاتا ہے۔"
یہ صرف ایک بچی کی آواز نہیں، پوری غزہ کی چیخ ہے🇦🇪
اسلام آباد میں وکیل ایک موٹر سائیکل پر سوار بچے کو تھپڑ مار رہا ہے وہ بھی پولیس والے کے سامنے
ااس وکیل کا لائسنس ہمیشہ کے لئیے کینسل ہونا چاہیے اور اس کا مکروہ چہرہ ہر جگہ پھیلاؤ
خبر یہ ہے کہ
یہ وہ مریم نواز کی چہیتی isp ہیں جنکی وجہ سے تحریک انصاف کے کارکن اشتیاق بھائی کی ڈیتھ ہوئی ہے
یہ چہرے پہچان کر رکھیں وقت آنے پر ان کو احتساب کے کٹہرے پر لائیں گے
@KhanSydrah
کل سہیل آفریدی نے لاہور میں جس PTI كاركن کی وفات پر تعزیت کرنے ان کے گھر جانا ہے، وہ مرنے والا شخص "قتل" ہوا
میلاد النبیﷺ کے موقع پر پولیس ریڈ کر کے جلتے تیل کی کڑاہی میں جس بےدردی سے مرحوم کو پھینکا، جس پر زخموں کی تاب نہ لا کر وہ دنیا سے چلے گئے۔
حسین نواز کو نیب نے صرف تفتیش کے لئے بلایا تو اس کی تصویر منظر عام پر آنے کو "ہراساں" کیے جانا کہا جا رہا تھا۔
لیکن یہاں ہمارا میڈیا بندہ قتل ہو جانے پر بھی خاموش ہے۔ کمال بےحسی اور منافقت ہے۔
کوئی یہ پوچھنے کی جرات نہیں کر رہا کہ آخر میلادالنبیﷺ کی محفل میں نبیﷺ پر درود و سلام ہی بھیجا جا رہا ہو گا۔ وہاں پولیس کو ریڈ کرتے ہوئے خدا کا خوف نہ آیا؟ اور پھر ایسا ظلم؟
پتا نہیں اور کتنے ظلم باقی ہیں ان ظالموں کے کڑے احتساب سے پہلے۔
When a global cricket legend like Mike Atherton speaks about Imran Khan’s prison conditions and the denial of proper medical care, the world listens.
Justice has no boundaries. Imran Khan deserves humane treatment, due process, and proper medical care. 🇵🇰
#MikeAtherton#Imrankhan
حضرت یوسف علیہ السلام جب 32 سال بعد اپنے والد سے ملے تو باپ بیٹا گلے لگ کر اتنا روئے کہ
بے ہوش ہو گئے۔پھر اٹھے اتنا روئے کہ بے ہوش ہوگئے۔
حضرت جبرائیل نے اللہ سے پوچھا ( یا اللہ ) اتنی محبت بھی کوئی کسی سے کرتا ہے؟ اللہ نے فرمایا۔
"اے جبرائیل میں امت محمدی صلی اللہ علیہ وسلم
کے ہر فرد سے اس سے 70 گنا زیادہ محبت کرتا ہوں "
❤️