ٹرینڈ الرٹ 🚨
انصافینز سب انگریزی میں یہ ٹرینڈ #TorturingImranKhanIsACrime شروع کریں اور عمران خان کی قید تنہائی اور ٹارچر کے خلاف پوری دنیا میں آواز اٹھائیں کیونکہ یہ غیر قانونی اور ایک سنگین جرم ہے۔
اس وقت سب سے ضروری اور اہم عمران خان کی رہائی، علاج اور سلامتی ہے
@saifullahawan40 میاں صاحب کا رزلٹ کارڈ دیکھ کر مجھے عمران خان کی ایک بات یاد آ گئ جو وہ اکثر کہا کرتے ہیں ، ایک تو یہ پڑھے لکھے نہیں ہیں دوسرا پڑھنے کی کوشش بھی نہیں کرتے ، ۔ یہاں میاں نواز شریف نے بی اے کیا ہے 18 سال کی عمر میں اور تصویر 65 سال والی لگی ہے 😂😂