دنیا اب ایران اور بنگلہ دیش کا انقلاب بھول جائے گی آج جو ڈی چوک میں ہو رہا ہے وہ تاریخ ہیں اس وقت پاکستا��ی انقلابی اپنا حق لینے جابر حکمرانوں کے پاس جا رہے ہیں
@iHafizHamdullah حافظ صاحب خدا کے لیے مولانا صاحب کو چوروں سے دور رکھو کیونکہ ان چوروں نے مولانا صاحب کو بہت دھوکہ دیا ہے مولانا صاحب ہمارا سر کا تاج ہے
اتوار کی رات گیارہ بجکر چھ منٹ پر قومی اسمبلی کا اجلاس شروع ہوا قومی ترانا بھی بجایا گیا اور پھر کل دوپہر ساڑھے بارہ بجے تک ملتوی کر دیا گیا صبح سے اب تک چھٹی کے دن اس اجلاس پر کتنا خرچ ہوا؟ اس اجلاس سے پارلیمنٹ کی توقیر میں کتنا اضافہ ہوا؟