ماشاء اللہ 🚨یہ پاکستان ہے جہاں پہلے ایک بھارتی پائلٹ ابھینندن یہاں آیا اور اس نے دعویٰ کیا تھا کہ "چائے لاجواب ہے" اور اب ایک برطانوی شہری پوری دنیا کے سامنے کھلے عام دعویٰ کر رہا ہے کہ "پاکستانی لوگ بھی لاجواب ہیں انڈیا ایک بار پھر بہت جلن محسوس کر رہا ہے۔
ریٹویٹ کرنے پر پیسہ نہیں لگتا !!
عمران خان سچا عاشق رسول (ص) ہے اور وہ مغرب کی آنکھوں میں آنکھیں ڈال کر بات کرتا ہے ۔ یہی اسکا ��صل قصور ہے >
#امن_کا_علمبردار_عمران_خان
ایران۔۔پہلے UAE کے زریعے
45 ارب ڈالرز سالانہ کی مختلف اشیاء بیچتا تھا۔۔اب
پاکستان کے زریعے وہ اشیاء بیچ سکتا ہے اگر پاکستان اس موقعے کو اپنے حق میں استعمال کر لے۔
(حسین باقری)
یہ بات بلکل ٹھیک ہے کہ ایرانی تیل اور مختلف پراڈکٹس عالمی مارکیٹ میں Made in UAE کے ٹھپے کے ساتھ سیل ہوتیں تھیں اور UAE پر کوئی عالمی پابندی بھی نہیں لگ پاتی تھی
کیونکہ وہ مال ایسے طریقے سے
دبئی پہنچایا جاتا اور پھر وہاں اس کا"لیبل"(کاغذی کاروائی) ایران کے بجائے UAE کے نام پر بن جاتی اور عالمی مارکیٹ میں وہ مال بک جاتا۔
ایران اور UAE میں تو پھر بھی سمندر حائل ہے جبکہ
پاکستان اور ایران کا تو 900 کل��میٹر بارڈر بھی ملتا ہے۔۔ایران کا تیل کے علاوہ کوئی بھی مال ہو وہ گوادر یا کراچی پورٹ سے کاغذی کاروائی بدل کر پاکستانی پراڈکٹ بن کر عالمی مارکیٹ میں سیل ہو سکتا ہے۔
پاکستان سالانہ اپنے لیے سستا ترین تیل بھی لے سکتا ہے۔
اور پاکستان تو ایران کو پیسے
دینے کے بجائے کئی ارب ڈالرز کی اشیاء دے کر"بارٹر"کے ڈالرز بھی بچا سکتا ہے۔
زبردستی سے عالمی پابندیاں لگوانے کا راگ الاپنے والے"درباری"اور حکومت
دونوں اگر اس موقعے کا ادراک کر لیں۔
* بس یہ یاد رکھیں کہ
ایران کی درجنوں ارب ڈالرز کی اشیاء
امارات،ترکیہ،چین،بھارت کے
پاس (سخت ترین عالمی پابندیوں کے باوجود) جا رہیں تھیں/ہیں
اگر ان پر پابندیاں نہیں لگیں تو
آپ کے ساتھ "سانجھا بارڈر"ہے
آپ کو صرف ارادہ،نیت،میکنزم
بنانا ہے تو پاکستان کو
سالانہ 50 ارب ڈالرز کا فائدہ ہو سکتا ہے۔
(اسد آر چوہدری)
After recent rains, Ajman authorities warn against stagnant water, urge mosquito control, and advise residents on key health and safety precautions.
https://t.co/vSOTtyUuhV
قرآن میں 1400سال پہلے کہا گیا ہے!
پٹواری اور اسٹبلشمنٹ سوشل میڈیا کہتے ہیں, ایران کے لیڈران شہید ہو رہے ہیں, کیا فائدہ اس جنگ کا!
اب قران کیا کہتا ہے, اِس بارے میں وہ خود سنیں!
15 مارچ کو اسلاموفوبیا کے خلاف عالمی دن کے طور پر تسلیم کروانا دراصل چیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان کی وہ تاریخی سفارتی کامیابی ہے جس کے تحت پاکستان نے 55 مسلم ممالک کی نمائندگی کرتے ہوئے اقوام متحدہ میں قرارداد پیش کی۔
#IslamophobiaDay#ImranKhan
وہ شخص جو غرور اور تکبر کے ساتھ وہاں بیٹھا ہوا ہے اور پوری دنیا پر فیصلے صادر کرتا ہے وہ یہ بات بھی جان لے کہ دنیا کے ظالم اور متکبر حکمران جیسے فرعون نمرود اور ان جیسے دوسرے لوگ جب غرور کے انتہاپر تھے تو سر نگوں کردتے گئے یہ بھی سر نگوں ہوگا۔
دل نہیں کرتا اڈیالہ جیل جا کر ملنے کو ؟
وہ ملنے ہی نہیں دیتے
اگر ملنے دیں تو جائیں ضرور ، کیا کہیں گے ان سے ؟
کہوں گا ، شاباش کمال کردیا تاریخ بدل دی
مولانا طارق جمیل صاحب کا جواب
میں وہ آدمی نہیں ہوں جو دشمن کی لوری سے سو جائے۔
بہت سے لوگ دشمن کی مسکراہٹ سے مطمئن ہو جاتے ہیں کہ اب کوئی خطرہ نہیں رہا۔
اگر دشمن لوری سنائے تو وہ سو جاتے ہیں۔
حضرت امیر المومنین علی علیہ السلام فرماتے ہیں کہ
"وَمَنْ نَامَ لَمْ یُنَمْ عَنْهُ"
اگر تم سو گئے (غافل ہو گئے)، تو ��علوم نہیں کہ دشمن بھی سو گیا ہو، وہ بیدار ہے۔