@SaniaNishtar@FiazWase Asalamoalaykum g madam saheba mera ur mery khandan ka nam kisi bhi parogiram men nahen aata is ka kiya matlb hy hamara name q nahen atta is ki koi waja ho gi plz 3210323186649 .321033938310
@SaniaNishtar@Mbakhsh47073915 اسلام علیکم میڈم صاحبہ جو اپ نے لنک دی ہے نہ ھی یہ لنک چلتی ھے اور نہ ھی یہ نیشنل بنک کی ہلپ لاء ن ملتی ہے 02111627627 اور نہ ھی بنک والے اکاؤنٹ کھولتے ھیں اب کیا کریں
@SaniaNishtar@CsdPakistan@UtilityStoresCo@GovtofPunjabPK میڈم صاحبہ کچھ دکانیں اپ نے چلا دی ھیں ان لوگوں کی شاپ کھول دی ھیں جو لوٹ مار کر رہے غریب لوگوں کو اپنا پورا حق نہیں مل رہا سراسر ذیادتی ھے اس سے تو بہتر ھے یھی 100 ارب اپس میں بانٹ لو غریب عوام کو تو بدنام نا کرو