پنجاب پولیس کا نیا کارنامہ!!
ایک PhD پروفیسر ڈاکٹر کو گریبان سے پکڑا ہؤا ہے, ڈاکٹر کہہ رہا ہے میں ایک PhD پروفیشنل ڈاکٹر ہوں مجھے چھوڑ دے, آگے سے پولیس والا ویڈیو بنانے والے کو تن دیتا ہے!!
یاد رہے پنجاب پولیس کرپٹ ترین پولیس ہے
ایبٹ آباد پاکستان کا سب سے مہنگا شہر ہے لیکن اس کا کوئی ماسٹر پلان نہیں ہے ۔ نکاسی آب کا کوئی سسٹم نہیں ۔ کمپلیکس والوں نے اپنا سوریج کا پانی بھی زیریں پہاڑی ایریاز کی جانب چھوڑ رکھا ہے جس سے قدرتی جھرنے آلودہ ہوچکے ہیں اور بیماریاں الگ پھیلتی ہیں
نوجوان زورین نظامانی عدلیہ کو زبردست آئینہ دکھاتے ہوئے۔۔
پاکستان کی عدلیہ سے انصاف کی امید کرنا ایسا ہی ہے جیسے طاہر اشرفی سے توقع کی جائے کہ وہ کوئی عقل کی بات کریں گے.
عاصم منیر کے پاکستانی آئین پہ پیشاب کرنے سے پیدا ہونے والے جعلی وزیرِ داخلہ محسن نقوی نے آج سے دو سال پہلے ہمیں بتایا تھا کہ "بلوچستان میں دہشت گردی ایک ایس ایچ او کی مار ہے"۔
آج بلوچستان میں بی ایل اے نے دو ایس ایچ اوز سمیت 9 پولیس اہلکاروں کو ہلاک کیا، 8 دیگر کو اغوا کیا۔
کہتے ہیں بیٹیاں ہی ماں باپ کا سہارا ہوتی ہیں لیکن یہاں الٹی گنگا بہہ گئی ۔۔۔
بیٹیوں نے باپ کی میت کو دفنانے سے روک دیا مطالبہ کیا کہ پہلے ہمارا جائیداد میں حصہ دو ۔۔۔۔
05 جولائی
کوٹیڑی راولاکوٹ کے مقام پر دیوانے پرجوش ، بلند حوصلوں کے ساتھ سڑکوں پر اپنے حقوق کا تحفظ کرنے کیلئے نکلے ہیں
اب ٹوٹ گریں گی زنجیریں، اب زندانوں کی خیر نہیں ✊🚩
حدیث تو یہ بھی ہے
"تم سے پہلے کی قومیں اسی لیے ہلاک ہو گئیں کہ جب ان میں کوئی بڑا یا معزز آدمی چوری کرتا تو وہ اسے چھوڑ دیتے اور اگر کوئی کمزور یا غریب چوری کرتا تو اس پر حد (سزا) نافذ کرتے۔ اس ذات کی قسم جس کے ہاتھ میں میری جان ہے! اگر میری بیٹی فاطمہ بھی چوری کرتی تو میں اس کا ہاتھ بھی کاٹ دیتا۔"
فیصل کامران کہتے ہیں لڑکیاں پاکستان کے سسٹم سے بہت متاثر ہوئی اور انہوں نے پاکستان کا جھنڈا منگوایا
حیرت کی بات ہے جن لڑکیوں کے ساتھ ان کی زندگی کا سب سے بدترین واقعہ ہوا وہ پاکستان کا جھنڈا مانگ رہی تھی شکر ہے انہوں نے شہریت نہیں مانگ لی
پارس جہانزیب 🔥🔥
ایمان مزاری سیاست تو نہیں کر رہی تھی، وہ تو انسانی حقوق کی جنگ لڑ رہی تھی، غریبوں کے ساتھ کھڑی ہوتی تھی، انہوں نے اسے جیل میں ڈال دیا۔ شیریں مزاری
#pakistan@ShireenMazari1
خبر کا ذریعہ جاننے کے لیے QR Code Scan کریں
ایک اسرائیلی فوجی نے یروشلم کے شمال میں واقع قلندیہ پناہ گزین کیمپ میں فلسطینی نوجوانوں کی گاڑی کے اندر ’اسٹن گرینیڈ‘ (stun grenade) پھینک دیا. جبکہ وہ گاڑی میں موجود تھے.
اسرائیل کی یہ نسل صرف قتل کرنا جانتی ہے.
"قرآن حکیم میں ہے کہ فتنے کے ساتھ ڈیل نہیں ہو سکتی۔ یہ میں نہیں، قرآن کہہ رہا ہے۔ دین اسلام کہہ رہا ہے" - اسحاق ڈار
ڈار صاحب۔ نامحرم خواتین کو اغوا کر کے ان سے زنا بالجبر کرنے سے بڑا فتنہ کیا ہے؟
اب اسلام کے مطابق ہی مجرموں کو سزا ہونی چاہئے۔ Right ?
آخری گیند تک لڑنے والا کپتان!
ناممکن کے لفظ سے آشنا ہی نہیں!
رب پر توکل رکھتا ہے اور صرف اپنے رب سے ڈرتا ہے، دنیاوی خداؤں کے سامنے نہیں جھکتا۔
#خان_کی_رہائی_تک_لڑتے_رہنا_ہے