یا اللہ پاک اہل شام ،اہل لبنان اہل ترکی کی خیر فرمائے تمام عالم اسلام کی خیر فرمائے اور ان کی غائبانہ مدد فرمائے آمین ثم آمین ترکی نے ہر مشکل و آزمائش میں سگے بھائیوں کی طرح ساتھ دیا، اب ہمیں انشاءاللّٰہ اُن کیساتھ کھڑا ہونا ہے۔
اصل بات یہ ہے کہ اس وقت پاکستان کا سپہ سالار بننا کانٹوں کی سیج پر بیٹھنا ہے۔
آر یا پار والی صورتحال ہوگی نیے سپاہ سالار کے لئے۔
چاہے فوج کتنا بھی فیصلہ کرے سیاست سے دور رہنے کا، سیاستدانوں سے ملک سنبھالا نہیں جائے گا۔۔
معاشی تباہی، دہشت گردی، بھارت سے جنگ۔۔
سب خطرات سر پر ہیں!