وفاقی وزیر تعلیم و پیشہ ورانہ تربیت @Shafqat_Mahmood کے زیر صدارت امتحانات کی صورتحال کے پیش نظر یونیورسٹیوں میں داخلے کی پالیسی وضع کرنے کےلئے اعلی سطحی اجلاس۔ وفاقی سیکرٹری تعلیم، پارلیمانی سیکرٹری تعلیم، ایگزیکٹو ڈائریکٹر ایچ ای سی ،VC QAU، VC AIOU, سیکرٹری IBCC کی شرکت۔