کیرئیر آفیسر بریگیڈیئر علی یاسر، آئی ایس آئی انٹرنل ونگ پنجاب کے نئے سیکٹر کمانڈر ہیں۔
بریگیڈیئر راشد نصیر ریٹائر ہو رہا ہے لیکن توقع ہے کہ آئی ایس آئی اسے غلام کم کنسلٹنٹ کے طور پر کنٹریکٹ بھرتی کرلے گی۔ یہ شیطان فیصل نصیر اور ندیم انجم کو شیطانی مشورے دیا کرے گا۔
مگر حیرانگی کی بات یہ ہے کہ ایف آئی اے راشد نصیر کو اسکے پارٹنر صابر مٹھو کی طرح آمدن سے زائد اثاثے رکھنے پر نوٹس جاری کیوں نہیں کر رہی؟
Pakistan Tehreek-e-Insaf expresses deep sorrow and grief over the death of young Ammar. Pakistan is currently in the grip of the worst state oppression and fascism. PTI Press Release https://t.co/snWNKkvzJp
#JusticeforAmmar
آج ایک بریگیڈیئر اپنے بچوں کے ساتھ ایک سرکاری پروگرام میں گیا تھا۔ اس کے بچوں نے اپنے والد سے کہا کہ وہ اس فوج کو پسند نہیں کرتے کیونکہ وہ بے گناہ لوگوں پر تشدد کرتے ہیں اور اغوا کرتے ہیں۔
بریگیڈیئر صاحب نے انہیں فوج کے بارے میں برا نہ سوچنے کی ترغیب دینے کی کوشش کی لیکن ناکام رہے۔
آج انہوں نے یہ کہانی بیان کی ہے اور اسے پاکستانی عوام کے ساتھ شیئر کرنے کا کہا ہے کہ چھوٹے بچے بھی اچھی طرح جانتے ہیں کہ پاکستان میں کیا ہو رہا ہے۔
Today, a Brigadier went along with his children to an official programme. His children said to their father that they don't like this Army as they torture and kidnap innocent people.
Brigadier sahab tried to encourage them not to think badly of the army but failed.
Today, he relayed this story and has asked for it to be shared with the people of Pakistan that even young children are well aware of what is going on in Pakistan.
میرے گزشتہ روز کے ویلاگ میں سعودی عرب اور متحدہ عرب امارات سے متعلق انکشافات کے بعد آج ڈرٹی ہیری پارٹی فیک نیوز چلوا رہی ہے کہ سعودی عرب اور متحدہ عرب امارات آئی ایم ایف کے قرضے کے لئے ضمانتی خط دینے پر تیار ہیں۔ یہ سراسر جھوٹ ہے۔ نا ہی آئی ایم ایف ڈیل ہوئی ہے اور نا ہی یہ ممالک ضمانتی خط دینے پر اب تک راضی ہیں۔ عاصم منیر ملک کو ایک کھائی میں گرانے جارہا ہے جس سے نکلنے یا بچنے کے لئے پاکستان کو اپنے نیوکلیئر ہتھیاروں کا سودا کرنا پڑے گا۔
شرمناک اور بیغیرتی کی انتہا ہے یہ
اعظم نذیر تارڑ نے اسمبلی میں تقریر کرتے ہوئے کہا ہے کہ فل کورٹ پندرہ ججوں کا نہیں بلکہ تیرہ ججوں کا بنایا جائے، یعنی اس میں وہ دو جج شامل نہ ہوں جن پر ہمیں اعتراض ہے ۔ انہیں معلوم ہے کہ پندرہ ججوں کا فل کورٹ بھی ان کی مرضی کا فیصلہ نہیں دے گا۔ یہ خوفناک کھیل کھیل رہے ہیں
کیا یہی سول نافرمانی ہے یا اس سے بڑھ کر بھی کوئی سول نافرمانی ہے وفاقی کابینہ سپریم کورٹ کا فیصلہ نہیں مانتی تو عوام کیوں سپریم کورٹ فیصلے مانیں کیوں ہائی کورٹ فیصلے احکامات مانیں گی پھر بدحال عوام و کاروبار کیوں FBR احکام مانیں کیوں اداروں کے احکامات مانے ارے جس ملک میں وفاقی کابینہ سپریم کورٹ کو نہیں مانتی وہاں کیا جنگل کا قانون چلے گا عوام بھی فیصلہ کرلیں کون سا حکم ماننا ہے کونسا مسترد کرنا حکومت کا تو فیصلہ ہے عوام کو ووٹ نہیں دینے دینا ہے
آئین کے تحفظ اور CJ عمر عطا بندیال کے آئین پر کاربند رہنے کی کوشش کے حق میں شروع کی گئی “دستخطی مہم” میں تقریباً 101643 (ایک لاکھ ایک ہزار چھ سو ترتالیس) دستخط ہو چکے ہیں۔
سپریم کورٹ کو مطمئین ہو جانا چاہیے کہ ان کے پیچھے عوام کی طاقت ہے
۔
دستخط کیجیے
Link
https://t.co/ppYi4bXlXh