🚨🚨 بریکینگ نیوز : اسداللہ خان کا بڑا انکشاف.!!!🔥🔥🛑
عمران خان نے اپنی پارٹی کو دو ٹوک پیغام دیا ہے کہ, لانگ مارچ ہر صورت کرو ۔ 27 ستمبر کے لانگ مارچ سے پیچھے نہیں ہٹنا ۔✊✊🔥
ہم نے سیاسی نہیں قانونی فیصلہ کیا ہے، سپریم کورٹ کے فیصلے کی توہین ہوئی ہے، یہ پارٹی کا معاملہ نہیں تھا یہ توہین عدالت کی درخواست ڈاکٹرعظمی کی ہے، سلمان اکرم راجا
اسد اللہ خان کا دبنگ تجزیہ 🔥
بھلے ہی عمران خان کو کوئی ریلیف نہیں ملا لیکن پارٹی کھڑی ہوگئی ہے پارٹی سے بڑھ کر عوام بھی اب کھڑی ہوگئی ہے
ہسپتال کے اطراف میں لوگ کم پہنچیں لیکن رات 4 بجے تک لوگ جاگتے رہے
لوگوں کو اس بات کا غصہ آیا ہے لوگ اب اس جذبات کا اظہار کرتے ہیں جس کی رپورٹ پاکستان تحریک انصاف ک پاس پہنچ چکی ہے کہ لوگ نکلنا چاہتے ہیں
پانج بجے عمران خان کو اڈیالہ شفٹ کیا گیا انتظار کیا گیا کہ ٹوئٹر تھم جاۓ
عمران خان کو آخر میں شفا انٹرنیشنل ہسپتال منتقل کیا جائے گا۔ لیکن بدقسمتی یہ ہے کہ اس وقت ن لیگ سمیت ان کے بڑے عمران خان کی صحت پر کھیل رہے ہیں۔ ایک دوسرے کو عمران خان کے صحت پر بلیک میل کر رہے ہیں، اگر خدا نہ خواستہ، اگر خان کو کچھ ہوا۔ تو زمہ داری کس پر عائد ہوگی۔۔!!
جنرل آصف نواز کو آرمی چیف بنے کچھ ہی عرصہ ہوا تھا کہ ایک دن شہباز شریف ان سے ملنے آئے اور اپنے ساتھ BMW کی چابیاں لائے اور کہا کہ یہ ابا جی(میاں شریف) نے آپ کیلئے تحفہ بھیجا ہے، آرمی چیف نے شکریے کے ساتھ انکار کردیا، کچھ دنوں بعد جنرل آصف نواز وزیراعظم نوازشریف سے ملنے مری گئے، ملاقات کے بعد نوازشریف انہیں گاڑی تک چھوڑنے آ رہے تھے تو ان سے پوچھا کہ آپ کون سی گاڑی استعمال کرتے ہیں؟ جنرل آصف نواز نے جواب دیا کہ 'Toyota Crown' ، نوازشریف نے پنجابی میں کہا یہ کار آپ پر اچھی نہیں لگتی، ساتھ ہی ملازم کو اشارہ کیا تو وہ پیچھے کھڑی BMW لے آیا، اس کی چابی نوازشریف نے جنرل آصف نواز کو دی اور کہا کہ یہ کار ہے جو آپ Deserve کرتے ہیں، جنرل آصف نواز کے مطابق میں وزیراعظم کی اس حرکت پر حیران رہ گیا اور وہ چابی واپس وزیراعظم کے ہاتھ میں رکھی اور کہا تھینک یو ویری مچ سر، میں اسی کے ساتھ خوش ہوں جو میرے پاس ہے، وزیراعظم کو سلیوٹ مارا اور اپنی گاڑی میں بیٹھ کر وہاں سے آگیا، کراس سورڈز، (شجاع نواز، جنرل آصف نواز کے بھائی کی کتاب)
حکومت کا دعوی اور پمز اسپتال کی اصل حقیقت
دو سال سے سٹی اینجیو گرافی خراب، اب کوئی وزیر مشیر بتائے گا کہ عمران خان کا ٹیسٹ کیسے ہوگیا جبکہ مشین ہی دو سال سے خراب ہے۔!!!
نجم سیٹھی نے اسٹیبلشمنٹ کو پیغام دے دیا۔۔۔
عمران خان پاکستان کی تاریخ کا واحد لیڈر ہے جو ہیرو ہے،
بھٹو بھی ہیرو نہیں تھا، محترمہ بے ہیروئن نہیں بن سکی تھی،
عمران خان واحد لیڈر ہے جو شروع سے ہیرو ہے..اور اسٹیبلشمنٹ ہزار کوششوں کے باوجود عمران خان کی مقبولیت ختم نہیں کر سکی۔
🚨🚨 بریکینگ نیوز : بڑی ڈویلپمنٹ ہوسکتی ہے, صحافی اسد طور کی بڑی خبر!!!🔥🔥🔥🛑
خبر یہ ہے کہ یہ clarity پائی جاتی ہے کہ پی ٹی آئی سے جو کچھ commit کیا گیا ہے, اس کو own کیا جائیگا ۔ یہ یقین دہانیاں اسٹیبلیشمنٹ نے کروائی ہے ۔ کیونکہ ملاقاتیں محسن نقوی کرتے رہے ہیں, اور محسن نقوی حکومت کے نہیں, اسٹیبلشمنٹ کے نمائیندے ہیں ۔خبر ہے کہ عمران خان کو ہسپتال شفٹ کیا جائیگا, اور وہ hospital بھی شفاء ہی ہوگا ۔ حکومت ابھی بہت رو دھو رہی ہے, ماتم کر رہی ہے کہ یہ کیسے ہو گیا ۔ آپ کیوں یہ ہونے دے رہے ہیں ۔ اور اس پر اسٹیبلشمنٹ حکومت سے کچھ کہہ نہیں رہی ۔ وہ کہہ رہے ہیں کہ اگر آپ کچھ کر سکتے ہیں, تو کرلیں ۔ ہمیں تو کوئی مسئلہ نہیں ہے ۔ 🔥🔥🔥🚨
The Pakistan Tehreek-e-Insaf party of former Pakistani PM Imran Khan has filed a contempt petition against the government after authorities sent him to a state-run hospital instead of the private facility ordered by the top court, party officials said https://t.co/oX5dCO7Uzn
پنجاب بار کونسل کے 19 ممبران کا عمران خان سے متعلق سپریم کورٹ آف پاکستان کے حکم کی مبینہ خلاف ورزی پر مشترکہ مؤقف۔
ممبران نے عدالتی احکامات کی بالادستی پر زور دیتے ہوئے مطالبہ کیا ہے کہ سپریم کورٹ کی حکم عدولی کے ذمہ داران کے خلاف قانون کے مطابق توہینِ عدالت کی کارروائی کی جائے اور عدالتی احکامات پر فوری و مکمل عملدرآمد یقینی بنایا جائے۔
حکومت اور انتظامیہ نے تینوں ججز کو بے توقیر کیا
تینوں ججز کے منہ پر طمانچہ مارا
ایک دفعہ پھر اس ملک کے ” ان ٹچیبل“نے ثابت کیا کہ وہ آئین و قانون سے بالاتر ہیں
وزیر اعلی سہیل آفریدی کا ہنگو سٹریٹ موومنٹ سے خطاب