Launching of Mobile Registration Centres (MRVs) for flood affected remote areas of Sindh &Balochistan. Benazir Income Support Programme aims to integrate all services of its programs under one roof thru these MRVs. Grateful to @giz_gmbh and German Government for their support.1/4
The real leader who lead its team like a resposibleTeam leader!
Thank You Madam from BISP Team, Team Employees Association for Your sincere Efforts..
#BISPEmployees
@ShaziaAttaMarri@bisp_pakistan I Thankful to Allah Almighty.
I Thankful to Madam Shazia Marri Sahiba and other team members/ bisp officers, also APBEWA.
بینظیر انکم سپورٹ پروگرام میں NTS کے ذریعے تعینات کیے گئے آفیسرز و آفیشلز کو بالآخر 10 سال بعد مستقل کردیا گیا ہے. جس پر آل پاکستان بینظیر انکم سپورٹ پروگرام ایمپلائیز ویلفئیر ایسوسی ایشن مبارکباد کی مستحق ہے.
آل پاکستان بی آئی ایس پی ویلفیئر اسو ایشن کی طرف سے میڈم شازیہ عطاء مری صاحبہ چیئرپرسن بی آئی ایس پی، سیکرٹری بی آئی ایس پی، ڈائریکٹر جنرل آرگنایزیشنل منیجمنٹ اور مینجمنٹ کا خصوصی شکریہ۔
بی آئی ایس پی ہیڈکوارٹرز ملازمین کی سکیل 01 سے سکیل 02 میں اپگریڈیشن۔#BISP#APBEWA
ایک اور وعدے کی تکمیل پر ہم چیئرپرسن بی آئی ایس پی، سیکرٹری بی آئی ایس پی، ڈائریکٹر جنرل آرگنایزیشنل منیجمنٹ اور مینجمنٹ کا خصوصی شکریہ۔
بی آئی ایس پی ہیڈکوارٹرز ملازمین کی سکیل 01 سے سکیل 02 میں اپگریڈیشن۔
#BISP#APBEWA
مبارکباد۔
چیئرپرسن بی آئی ایس پی، سیکرٹری بی آئی ایس پی، ڈائریکٹر جنرل آرگنایزیشنل منیجمنٹ اور مینجمنٹ کا خصوصی شکریہ۔
بی آئی ایس پی ہیڈکوارٹرز ملازمین کی سکیل 01 سے سکیل 02 میں اپگریڈیشن۔
#BISP#APBEWA@ShaziaAttaMarri@bisp_pakistan@fkkundi
15 Year's of #BISP and Launching Ceremony of Benazir Social Protection Accounts.
بےنظیر انکم سپورٹ پروگرام کے شاندار 15 سال اور آج بینظیر سماجی تحفظ بینک اکاؤنٹس کی افتتاحی تقریب۔
#BenazirKafaalat
جن کو قائد جمعیت حضرت مولانا فضل الرحمن صاحب کا کارکن ہونے پر فخر ہے
وہ ریٹویٹ کرے اور کمنٹ میں اپنا نام لکھیں
تاکہ میں آپ کو فالو کرسکوں
@MoulanaOfficial#NewProfilePic
گریڈ 1 سے 4 کی پروموشن کا عمل شروع کرنے پر چیئرپرسن محترمہ شازیہ عطاء مری، سیکرٹری بی آئی ایس پی اور ڈی جی ایچ آر کا شکریہ ادا کرتے ہیں۔
@ShaziaAttaMarri@bisp_pakistan#BISP#APBEWA
شکریہ چیرپرسن صاحبہ! یہ ادارہ آپ کی پارٹی کا ھے آپ ھی اس کے custodian ھیں.
عرصہ دارز سے جائز حق سے محروم ملازمین کو حقوق دینے پر شکرگزار اور حقوق کے حصول میں ساتھ دینے پر ایسوسی ایشین کے بھی مشکور. باقی کیڈز کا بھی سوچیں پلیز
@ShaziaAttaMarri@BISP_EMPLOYEES@bisp_pakistan