"کیا خدا وجود رکھتا ہے؟ "
کیسی شاندار ڈیبیٹ ہوئی ہے ۔ مفتی شمائل ندوی صاحب گفتگو کا،دلیل کا اور رد کا کیا ہی عمدہ سلیقہ رکھتے ہیں ۔ اللہ یہ شائستگی، یہ دلائل کی پختگی اور انداز کا یہ وقار سلامت رکھیں ۔جاوید اختر صاحب کا بارہا موضوع سے انحراف،
پڑوسی ملک بھارت میں "کیا خدا وجود رکھتا ہے" پر معروف اسلامک سکالر مفتی شمائل ندوی صاحب
اور معروف ملحد جناب جاوید اختر صاحب کے درمیان ڈائلاگ ہوا۔
دو گھنٹے پر مشتمل یہ نشست تھی۔ سب لوگوں کو لازمی سننی چاہیے اس میں ہمیں بہت کچھ سیکھنے کو ملے گا۔#Doesgodexist