A group of friends were quietly sitting together, using their phones, completely unaware that within moments they would face a terrifying accident.
Life is incredibly fragile. An ordinary moment can turn into a life-changing tragedy without warning. Every day is a reminder to value our time, stay grateful and never take a single moment for granted.
اگر آپ نے ابھی تک ستلج نہیں دیکھی، تو شاید آپ اس سال کی سب سے اثر انگیز فلم مس کر رہے ہیں۔
یہ صرف ایک فلم نہیں، بلکہ جذبات، قربانی، حقیقت اور انسانیت کی ایسی کہانی ہے جو آخری منظر تک آپ کو اپنی گرفت میں رکھتی ہے۔
بغیر کسی اسپائلر کے اتنا ضرور کہوں گا: ایک بار دیکھنا شروع کریں، پھر بیچ میں چھوڑنا مشکل ہو جائے گا.
خدارا! اپنے بچوں کو اکیلے باہر مت چھوڑا کریں۔ ان کی حفاظت آپ کی پہلی ذمہ داری ہے۔ ایک لمحے کی غفلت پوری زندگی کا پچھتاوا بن سکتی ہے۔ یہ ویڈیو ہم سب کے لیے ایک سبق ہے۔ 🥲
منیر نیازی کی غزل طارق عزیز کی آواز میں
دعا ہے اللہ تعالیٰ ان دونوں کی مغفرت فرمائے اور جنت الفردوس میں جگہ نصیب عطا فرمائے آمین ۔
غم کی بارش نے بھی تیرے نقش کو دھویا نہیں
تو نے مجھ کو کھو دیا میں نے تجھے کھویا نہیں
نیند کا ہلکا گلابی سا خمار آنکھوں میں تھا
یوں لگا جیسے وہ شب کو دیر تک سویا نہیں
ہر طرف دیوار و در اور ان میں آنکھوں کے ہجوم
کہہں سکے جو دل کی حالت وہ لب گویا نہیں
جرم آدم نے کیا اور نسل آدم کو سزا
کاٹتا ہوں زندگی بھر میں نے جو بویا نہیں
جانتا ہوں ایک ایسے شخص کو میں بھی منیرؔ
غم سے پتھر ہو گیا لیکن کبھی رویا نہیں
دنیا میں صرف تین ہی کام لذیذ ہیں..."
عربی زبان اور حکمت کی یہ خوبصورت کہاوت کیا آپ نے پہلے کبھی سنی تھی؟ 🦅
ویڈیو دیکھیں اور بتائیں کہ اس فلسفے نے آپ کو کتنا متاثر کیا! 👇🏻