اشرافیہ سے تعلقات کو یہ اپنی طاقت سمجھتے ہیں اور اشرافیہ طبقات کے ظہرانوں، عشائیوں میں بیٹھ کر اپنے اپنے نفس کو تسکین پہنچاتے ہیں۔ یاد رکھو! پاکستان کا نظام مملکت جمہور دشمن ہے، نظام کو سمجھنے کے لیے شعوری جدوجہد ہی جمہور کی گردنوں کو محکومیت کے طوق سے نجات دلا سکتی ہے۔
@humnews_urdu@CMShehbaz وزیر اعظم صاحب کو اطلاع کرو نانکسٹم ڈیزل کی بھرماررکوائیں کون قوت ہے جو یہ دندہ کرتی ہے خزانی میں پٹرولیم کمپنیوں سے ڈیزل پئٹرول پمپ اسٹیشنز پر جاتاہے حکومت کے خزانے میں اربوں کھربوں ٹئکس جمع ہوا کرتا ہے جبکہ ایرانی سمگلنگ شدہ ڈیزل سے خزانے میں ایک رپیہ جمع نہیں ہوتا
سندہ بہر میں الیکشن چرانے۔مئنڈٹ چرانے کے خلاف جی ڈی اے
کارکنوں پہ 24 فبروری کو کراچی میں ریاستی تشدد کے خاف آج سندہ بھر میں بلیک ڈی منایا گیا سندہیانی تحریک قومی عوامی تحریک نے بھرپر احتجاج کیا ہے
@HamidMirPA گذشتہ روزکراچی میں سندہ پولیس کا قومی عوامی تحریک جو جی ڈے اے کی اتحادی ہے مرکزی احتجاج کی کال پر جب قومی عوامی تحریک کے ذمہ داران اور ذیلی تنظیم سندہیانی تحریک پرامن احتجاج کے لئے اسمبلی کے باہر پہنچے تو پولیس نے یہ سلوک کیا
@HingoroBux GDA
سے التماس
حکمت عملی کی ضرورت ہے
ایک مرکزی احتجاج اسلام آباد میں ہو
جس میں پیر صاحب بنفس نفیس شریک ہوں
ورنہ چھوڑو آرام کرو
عوام کو اُن کے رحم کرم پہ
چھوڑ دو
گذشتہ روز کراچی میں کوئی حکمت عملی دیکھنے میں نہیں آئی جس پہ ہمیں حیرت ہے غم۔ہے غصہ ہے
GDA
سے التماس
حکمت عملی کی ضرورت ہے
ایک مرکزی احتجاج اسلام آباد میں ہو
جس میں پیر صاحب بنفس نفیس شریک ہوں
ورنہ چھوڑو آرام کرو
عوام کو اُن کے رحم کرم پہ
چھوڑ دو
گذشتہ روز کراچی میں کوئی حکمت عملی دیکھنے میں نہیں آئی جس پہ ہمیں حیرت ہے غم۔ہے غصہ ہے
سندھ کی تاریخ میں پہلی بار ڈاکوں کو سندھ میں حکومت بنانے کے خلاف ہزاروں لوگ سڑکوں پر ہیں۔ جگھ جگھ پر قافلوں کو روکا جا رہا ہے تاکہ وہ کراچی میں سندھ اسمبلی کا گھیراو نہ کرسکیں۔ سلام ہے پیر پگارا کو جس نے بوٹوں والی سرکار کے خلاف بغاوت کی ہے۔۔
#سندھ_میں_ڈاکو_نامنظور
جی ڈی اے کی اتحادی قومی عوامی تحریک اور ق ع ت کی ذیلی تنظیم سندہیانی تحریک جب سندہ اسمبلی کے جانب پہنچنے کی کوشش میں جعلی حکومت سندہ پہ مسلط مت کرو حلف مت لو داندہلی زدہ سوکالڈ منتخت اراکین سے کے نعروں۔کے ساتھ تب آرٹلری پولیس نے پرامن مظاہرین پہ ہاوا بول دیا تشدد کے مناظر
@geonews_urdu
کراچی میں جی ڈی اے کے جانب سے احتجاج کی کال پر قومی عوامی تحریک اور ذیلی تنظیم سندہیانی تحریک کا نواراکین سندہ اسمبلی کی حلف برداری کے خلاف احتجاج سندہیانی تحریک کی کارکنان مرکزی جنرل سیکریٹری مظھر راہوجو. الطاف خاصخیلی سمیت 65سے زائد کارکن خوتیں گرفتار
صاحب اقتدار
جی ڈے اے سندہ میں سیاسی جماعتوں کا سندہ میں اتحاد ہے جس کا سربراہ پیر صاحب پگارو ہیں
الیکشن کے حوالے سے پیر صاحب کے خدشات سنے جائیں
یقینن پیر پگارو صاحب پاکستان کا خیرخواہ ہے اکے خدشات دور نا کئے گئے تو آپ کنگ میکرز لوگ پاکستان کو خانہ جنگی کی طرف لے جا رہے ہو!
جی ڈی اے کے بڑے بڑے احتجاجی جلسے ہورہے ہیں حالیہ الیکشن میں مئنڈٹ چوری کرنے کا الزام دہرایا جاتا ہے ہر جلسے اور اتحاد کے اجلاس میں
لیکن
جناب انکی بات نہیں سنی جارہی !
جس کے اثرات منفی ہونگے
یاد رکھو
کنگ میکرز آپ پاکستان کو کمزور کررہے ہو اس طرح نفرت غصہ بڑہے گا لازمی بات ہے
حیدرآباد جی ڈی اے کے جانب سے الیکشن 2024 چرانے کے خلاف احتجاجی جلسہ شروع ہوگیا اب کے تھوڑی دیربعد جی ڈی اے سربراہ پیر پگاڑو صاحب احتجاجی جلسہ میں پہنچ رہے ہیں
#GrandProtestHyderabad
الیکشن 2024 سندہ سراپا احتجاج بن گیا آج جی ڈی اے سربراہ پیر صاحب پگاڑو دیگر اتحادی جماعتوں کا بوگس الیکشن ملک دشمن الیکشن چوروں اور سہولتکاروں کے خلاف حیدرآباد انٹرایکسچینج موٹروے لاکہوں لوگ احتجاج کررہے ہیں ایاز لطیف پلیجو خطاب فرمارہے ہیں پیر صاحب کچھ دیر بعد پہنچ رہے ہیں