@KhatmeNubuwat17 سبحان اللہ سبحان اللہ ماشاللہ
اللہ تعالی آپ کو اس مقصد میں استقلال کیساتھ جدوجہد کرنے کی ہمت و طاقت عطا فرمائیں ۔
ہمیشہ اپنے رب سے امید رکھے اور لوگوں کی باتوں میں نہ آئے ۔
محنت جاری رکھے صحیح نیت کیساتھ ۔
@UNHumanRights اور یوں تمہارا حال پوچھنے والا کوئی نہیں ہوگا ۔
یہ اصل میں تم کو بھوکے بھیڑیوں کا چارہ بنانے کیلئے یہ تم سے اس قسم کے نعرہ لگواتے ہیں اور بلاآخر آپ ان کے چالوں میں آکر ان کے شکار بن ہی جاتے ہیں ۔
@UNHumanRights حقوق نسواں کا نعرہ لگانے والے عافیہ صدیقی کو کیوں قید رکھے ہوئے ہیں ؟ اسکو آزاد کیوں نہیں کرتے؟ اسکو بھی تعلیم مکمل کرنے کے بعد ہی اس کا حشر یہ کیا گیا ، اگر تم ان اسلام اور مسلمان دشمنوں کے نظریات اور باتوں پر عمل نہیں کروگے تو یہ تم کو بھی کھا جائینگے ۔
اٹلی حکومت نے اٹلی میں امریکی اثر و رسوخ پر بین / پابندی لگا دی ۔۔۔۔
اٹلی میں انگریزی زبان ، انگریزی نظام ، انگریزی تعلیم اور ثقافت پر پابندی ۔۔۔
جو بھی انگریزی زبان بولے گا اس کو جرمانہ کیا جائیگا ۔
#Political#Powerful#Willpower
@Abdulla92091082 اے مسلمان بھائی آپ کو اپنی آنکھوں نے کچھ دھوکہ میں ڈال رکھا ہے ،
یہ قافلہ شیخ الہند کا قافلہ نہیں بلکہ اس قافلہ کا نام PDMہے اور یہ جمہوریت ہے جس میں چور ڈاکوں قاتل اور اسی طرح بہت سے اجتماعی برائیوں میں ملوث ہونے والے بھی شامل ہے ،اور ان کے ذمے قومی حقوق بھی ہے جو ان سے بیزارہے
@iHafizHamdullah جمہوریت کئی سو صدی پہلے یونان میں متعارف ہونے والا نظام حکومت ہے اور اگر اسکو حقیقی آنکھوں سے پڑھا جائے اور دیکھا جائے تو یہ اسلام کے بالکل برعکس اور سخت مخالف ہے کیونکہ اس میں حکومت کرنے کے سارے اختیارات ان جیسے لوگوں کے اور انکے پاس ہوتے ہیں جبکہ خلافت میں حکم اللہ کا ہوتاہے۔
@SirajOfficial الیکشن سے جمہوری نظام ویسے ہی چلیگا جیسے پہلے سے ہورہا ہے، آگر آپ کامیاب اسلامی فلاحی انقلاب لانا چاہتے ہیں تو ایک ہی راستہ ہے اور وہ راستہ ☆ الجہاد فی سبیل اللہ ☆ ہے ۔
باقی کوئی راستہ نہیں ۔
@JIPOfficial ان شااللہ، ہم تمہارے ساتھ ہیں ، انقلاب کیلئے واقعی خون دیا جاتا ہے اور خون دیئے بغیر انقلاب کا تصور کرنا بھی صحیح نہیں ہے ،لہذا جمہوریت سے نکل کر ایک جگہ ( نئی ریاست مدینہ(نئی شہر ) )
میں جمع ہوکر اس باطل نظام کیخلاف منظم جہاد ، جدوجہد کیا جائے تو انقلاب کی صدائیں گونج سکتی ہیں۔