"ماہ نور آپ سب کی بیٹی ہے، مگر میں نے اسے اپنا بیٹا بنایا ہے۔"
وزیراعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی
آج وزیراعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی نے آغا خان اسپتال میں ڈاکٹر ماہ نور کی عیادت کی اور ان کے اہلِ خانہ سے ملاقات کی۔
ماہ نور کے خاندان نے حکومت اور ریاست کا شکریہ ادا کرتے ہوئے کہا کہ مشکل کی اس گھڑی میں ان کی بچی کو تنہا نہیں چھوڑا گیا۔ ریاست نے ایک شفیق والد کی طرح نہ صرف اس کے علاج کے بہترین انتظامات کیے بلکہ اس پر ظلم کرنے والے مجرم کو بھی فوری انجام تک پہنچایا۔
امید ہے اب ہر پروپیگنڈہ کرنے والے کو جواب مل گیا ہیں۔
الحمدللہ، آج ڈاکٹر ماہ نور کی حالت بہتر ہے اور پوری قوم ان کی مکمل صحت یابی کے لیے دعا گو ہے۔
#Balochistan
@PakSarfrazbugti
صاحب اپ پہلے کراچی جاۓ خاتون ڈاکٹر سے ایک ملاقات کریں اور ان کو یہ یقین دلاۓ کہ اپ بحیثیت وزیر اعلی انکے ساتھ کھڑے ہو اور ان کے ساتھ ظلم پر بحیثیت مرد شرمندہ ہو اپ بلوچستان میں خواتین کے ساتھ بدسلوکی پر ہمیشہ نوٹس لوگے اور جاہل لوگوں کو سزا دلواینگے ۔۔
@PakSarfr
لیڈی ڈاکٹر ماہ نور ناصر پر تیزاب گردی کے افسوسناک واقعہ کے دوران غیر معمولی جرات، انسان دوستی اور فرض شناسی کا م��اہرہ کرتے ہوئے فوری مدد فراہم کرنے والے سول اسپتال کوئٹہ کے ملازم عبدالرزاق ترکئی کو سول ایوارڈ دیا جائے گا ایسے بہادر اور باہمت افراد ہمارے معاشرے کا سرمایہ ہیں جو مشکل ترین حالات میں انسانیت کی خدمت کی روشن مثال قائم کرتے ہیں۔
گلگت بلتستان میں انتخابات کا ڈھونگ سنگینوں کے سائے میں جاری ہے۔ کل میری اور رفقا کی صوبہ بدری، میری موجودگی میں کارکنوں پر تشدد جمہوریت کو سلب کرنے کی جاری سازش کا حصہ ہے۔ ایک دوست نے اپریل ۲۰۲۳ کی میری ایک گفتگو فراہم کی ہے۔ آج ہم اس تاریکی کا شکار ہیں جو مجھے تب نظر آ رہی تھی۔
یہ ہے آئینہ وزیر — جو لڑکوں کے ساتھ کرکٹ کھیلتی ہے، بہترین باؤلنگ کرتی ہے اور بیٹنگ بھی زبردست ہے۔ پاکستان میں ٹیلنٹ کی کوئی کمی نہیں۔ @TheRealPCB آئینہ وزیر کو مستقبل میں ویمن کرکٹ میں شامل کرے تو پاکستان کو ایک ��ہترین کھلاڑی مل سکتی ہے۔
@maryamnawazkhan@maryamnawazkhan
حکومت پنجاب اپ کا پتہ پوچھ رہی ہیں 🤣😆
فیک نیوز اور غلط الزام لگا رہے ہو ہم جیت گئے ہیں اپ اغا صاحب محترم کو ذمہ دار قرار دے رہے ہو میم 🤣
@sharmilafaruqi پھر اچانک کیا ہوا جو اپ لوگوں نے پنجاب کو پیچھے چھوڑ دیا ؟
@BBhuttoZardari
اب بھی وقت ھے کم از کم یہ ثابت نہ کرو کہ سندھ پنجاب سے غلیظ حکمرانوں کے ہاتھ میں ھے ۔۔۔
باقی مرضی اپکی