ریپ کے مجرموں کو سرعام پھانسی دینے کے میرے بل کو سینیٹ نے14 کے مقابلے میں 24 ووٹوں سےمسترد کر دیا،پاکستان میں روزانہ 12 بچوں کیساتھ جنسی درندگی ہوتی ہے، سر عام پھانسی رکاوٹ/عبرت کا کام کرے گی۔ اسلام آباد اور چاروں صوبائی دارالحکومتوں میں آپ پانچ سر عام پھانسیاں دیں تو میں ضمانت دیتا ہوں کہ ہمارے بچے /بچیاں محفوظ ہوجائینگی۔ یورپ اور امریکہ سے نہ ڈریں۔
( ٹویٹر ریفرنڈم )
عمران خان کو رہا کرو ، کتنے پاکستانی اس بات کے ساتھ کھڑے ہیں ؟
اس ٹویٹ پر آنے والی " ریٹویٹ " سے اندازہ ہو جائے گا !
#کپتان_کو_آزاد_کرو
نواز شریف کی خواہش پر ہونے والا کوئی بھی غیر قانونی فیصلہ اس نظام کےگلے پڑ جائےگا۔ میاں صاحب نے تولندن چلے جانا ہے اپنے گھرمیں۔ بھگتنا پاکستان کو پڑے گا۔
پورا ملک بند ہو چکا۔ ابھی عمران خان باہر نہیں نکلا۔ قوم عمران خان کے ساتھ ہے اور کسی قسم کے غیر قانونی غیر آئینی فیصلے ماننے کو تیار نہیں۔ اب یہ فیصلہ آپکے گئے پڑنے جا رہا ہے۔ قوم معاف نہیں کرے گی۔
سپریم کورٹ انشاءاللہ اس غیر آئینی قدم کو ٹوکرے میں پھینکے گی۔ دوست مزاری جس فیصلے کا حوالہ دے رہا اس میں اراکین کو پارلیمانی لیڈر کی ہدایت کے خلاف ووٹ دینے پر ڈی سیٹ کیا گیا، یہاں ووٹ پارلیمانی لیڈر کی ہدایت کے مطابق دیے گئے۔
#AllEyesOnSupremeCourt
چوہدری پرویز ��لٰہی کو چوہدری شجاعت نے خود نامزد کیا۔ ابھی چند گھنٹے پہلے تک مسلسل اور متواتر ان کی حمایت کرتے رہے۔ اچانگ اپنے بھائی اور اپنی پارٹی کی مخالفت کر دی۔ شدید دباؤ یا پاگل پن ؟ کچھ بھی ہو 12 ' 13 کروڑ کے صوبے کو ایک آدمی پہ نہیں چھوڑا جا سکتا۔
اگر فرض کر بھی لیا جائے کہ ق لیگ کے 10 ووٹ قانونی طور پر مسترد ھوئے ھیں، اس کے باوجود بھی کسی بھی امیدوار کو 186 ووٹ نہ مل پانے پر دوبارہ ووٹنگ ھونی تھی ج�� کہ نہیں کروائی گئی، لہذا حمزہ کی جیت کا آعلان مکمل طور پر غیر قانونی ھے
جب قاسم سوری نے رولنگ دی تھی تو ججز نے سو موٹو نوٹس لیتے ہوئے کہا تھا کہ ہم گھر بیٹھے یہ ٹی وی پر دیکھ رہے تھے.. یہ غلط ہوا
کیا ججز آج ٹی وی نہیں دیکھ رہے تھے؟
186 ووٹ لینے والا ناکام ۔۔ 179 ووٹ لینے والا کامیاب ۔
یہ ہے وہ پاکستان جس کے چیف آف آرمی سٹاف جنرل قمر جاوید باجوہ اور چیف جسٹس سپریم کورت عمر عطا بندیال اور چیف الیکشن کمیشن سکندر سلطان راجہ ہیں
جتنا چاہے پیسہ چلا لو جتنی سازشیں کر لو جتنی بلیک میلنگ کر لو پہلے بھی کہا تھا اب بھی کہہ رہا ہوں ۔۔۔۔۔آخری جیت حق کی ہوگی!
اسی پنجاب اسمبلی سے @PTIofficial کی حکومت بنے گی اور قومی اسمبلی میں بھی میرا لیڈر @ImranKhanPTI دو تہائ اکثریت سے ایکبار پھر آئے گا
انشاءاللّٰہ