We know "Getting no response is a response" we also know it's never gonna work because this is not something we can compromise on, It's matter of our jobs. Peaceful protest is our constitutional right. We will keep it on exercising untill our fair demands are met.
#Right2info
•[جو یقین کی راہ پر چل پڑے
اُنہیں منزلوں نے پناہ دی
جنھیں وسوسوں نے ڈرایا
وہ قدم قدم پر بہک گئے]•
ہمارا مطالبہ ملازمت کا تحفظ
یونی لیور انتظامیہ ہمیں سپریشن
سے متعلق تمام تر معلومات فراہم
•[جو یقین کی راہ پر چل پڑے
اُنہیں منزلوں نے پناہ دی
جنھیں وسوسوں نے ڈرایا
وہ قدم قدم پر بہک گئے]•
ہمارا مطالبہ ملازمت کا تحفظ
یونی لیور انتظامیہ ہمیں سپریشن
سے متعلق تمام تر معلومات فراہم کرے
#Right2Info#UnileverEnsureJobSecurity#respectunionrights

تمام معلومات تک رسائی ہمارا حق ہمارا حق
یونی لیور انتظامیہ ہمیں ہماری ملازمت کی سیکورٹی مہیا کر Tea Factory workers at Khanewal are continue protesting for their #right2info and #jobs
#UnileverEnsureJobSecurity
یونی لیور اور ایکا ٹیرا کے اشتراک کے بعد انتظامیہ کی جانب سے خانیوال فیکٹری ورکرز کے مستقبل کے بارے میں غیر واضح پالیسی کی وجہ سے کارکنان شدید پریشانی کا شکار ہیں یونی لیور انتظامیہ ہماری خدمات کو تسلیم کرےاور ہمیں محفوظ مستقبل کی تحریری ضمانت دے