تیر پر ٹھپہ
اگر آپ صوبہ سندھ کی طرح گلگت بلتستان میں بھی میرٹ پر سرکاری نوکریاں، نئے کارخانے، روزگار کے شاندار مواقع اور باعزت معاش چاہتے ہیں تو 7 جون کو تیر پر مہر لگا کر پاکستان پیپلز پارٹی کو کامیاب بنائیں۔
#GBMainTeerChaleyGa#FSDinfoPPP#GilgitBaltistanWithBilawal
گلکت بلتستان انتخابات 2026 کے غیر حتمی غیر سرکاری نتائج کے مطابق جی بی اے 07 سکردو1 سے پاکستان پیپلز پارٹی کے امیدوار سید توقیر مہدی شاہ کامیاب۔ اسکردو میں چشن
#گلگت_میں_تیرچلےگا
قسمیں وڈے ساہیں دی
عوامی مزاج بتا رہا ہے
کہ
چیئرمین @BBhuttoZardari
ارہا ہے
وزیراعظم بلاول
وزیراعظم بلاول
وزیراعظم بلاول
وزیراعظم بلاول
وزیراعظم بلاول
#GBMeinTeerChaleyGa#FSDinfoPPP
وزیراعلی پنجاب مریم نواز اور وفاقی وزیر خزانہ کا سندھ حکومت کو خراج تحسین
ادھر پٹواری کھوتا بریانی کے چکر میں دن رات سنھ حکومت پر بھونگتے ہیں
#FSDinfoppp
تمام سرویز اور تجزیوں کے مطابق گلگت بلتستان الیکشن میں پیپلزپارٹی نہایت مضبوط پوزیشن میں ہے اور الیکشن واضح اکثریت سے جیت رہی ہے۔ اگر کسی نے الیکشن کے نتائج کے ساتھ چھیڑ چھاڑ کرنے اور عوام کی رائے پر ڈاکہ ڈالنے کی کوشش کی تو اس پر سخت ردعمل آئے گا، اس لئے ایسی کسی بھی کوشش سے باز رہا جائے۔
جیت ہو گی تیر کی
بلاول بھٹو، بینظیر کی
💚🖤❤️
سندھ کی طرز پر گلگت بلتستان کی خواتین، طالبات اور معزز ماؤں بہنوں کے لیے مخصوص، محفوظ اور انتہائی سستی پنک بس سروس کا آغاز اب آپ کے اپنے علاقے میں بھی ہوگا۔ 7 جون کو تیر پر مہر لگا کر پاکستان پیپلز پارٹی کو کامیاب بنائیں ۔۔
#GilgitBaltistanWithBilawal
گلگت میں ووٹرز جہاں اپنا ووٹ کاسٹ کرکے اپنی زمہ دادیاں پوری کررہے ہیں وہیں بچے بھی اپنی موجودگی کا احساس دلا رہے ہیں
جئے بھٹو کے نعروں سے جشن کی تیاری کررہے
#GilgitMeinTeerChaleyGa