🚨طلباء نے بڑے فوجی افسران کو طلب کر لیا
فوجی نے ہم پر فائرنگ کی ہے اور الٹا ہمارے HOD پر مقدمہ درج کر دیا ہے، ہم اس فوجی کو تب تک یونیورسٹی سے جانے نہیں دیں گے جب تک کوئی بڑا فوجی افسر یہاں نہیں آتا
🚨طالبہ کا انکشاف
پولیس والے کہہ رہے ہیں کہ وہ فوجی افسر کو ہتھکڑیاں نہیں پہنا سکتے ، آپ کیوں ہتھکڑیاں نہیں پہنا سکتے،
یہاں کسی لڑکی کی عزت محفوظ نہیں ہے کہ " کوئی بھی آرمی افسر آکر اس کا دوپٹہ کھینچے "آج اگر آپ نے آواز نا اٹھائی تو کل کسی کی عزت محفوظ نا ہوگی
🚨🚨 بریکینگ نیوز : ڈیل ڈیل کی رٹ لگانے والے ذرا یہ ویڈیو دیکھیں.!!!🔥🔥🔥
سپریم کورٹ نے تحریری حکم نامے میں کہا ہے کہ اگر اس آرڈر کو توڑا گیا, یا ان شرائط میں سے کسی ایک شرط کو بھی توڑا گیا ۔ یعنی شفاء ہسپتال کے باہر لوگ جمع ہو جاتے ہیں, اگر عمران خان کی میڈیکل رپورٹ پبلک سے شیئر کردی جاتی ہے, اگر لوگوں کو اتنا ہی بتا دیا گیا کہ انکی رپورٹ ٹھیک نہیں ہے, یا انکو دل کا مسئلہ ہے, یا ان کے لیور کا کوئی مسئلہ ہے, یا ان کی کڈنی کا کوئی مسئلہ ہے, اگر یہ بات کی تو یہ جو ہم نے آرڈر کیا ہے, فوری ختم ہو جائیگا ۔ اتنی سختی کیساتھ یہ آرڈر کیا گیا ہے ۔ جو ڈیل ڈیل کر رہے ہیں ۔ انکو سوچنا چاہئے کہ یہ کتنا سخت آرڈر آیا ہے ۔نواز شریف کی دفعہ کیا تھا ۔ کہ اس کی زندگی کی گارنٹی دو, وہ جس سے ملنا چاہتا ہے، ملنے دو ۔تو وہاں عدالتوں نے سختی نہیں کی اور یہاں آپ اس سے اندازہ لگائیں کہ جرنیلوں کو کتنا خوف ہے عمران خان سے ۔ وقار ملک 🔥🔥🔥🚨
لانگ مارچ تو آپ اسی مقصد کے لیے کر رہے تھے تو اب لانگ مارچ موخر ہو جائے گاَ؟؟ صحافی کا سوال
27 ستمبر کے لانگ مارچ متعلق سب بیٹھیں گے مشترکہ فیصلہ کرینگے پھر آپکے سامنے بات لائی جائے گی۔۔ سہیل آفریدی
دو آزاد شخص غلام قوم کے عظیم لیڈر
دعا ہے اللہ پاک سے کہ اگلی جشن آزادی تک یہ غلام قوم آزاد ہو جائے عظیم لیڈروں کا خواب سچ ہو
جب اللہ نے تمہیں پر دئیے ہیں
تو کیڑوں کی طرح رینگتے کیوں ہو
بلکہ شاہینوں کی طرح اونچی اڑان بھرو
تاکہ آزادی کی قیمت پہچان سکو
آزاری نہیں پاکستان مبارک
پی ٹی آئی کے 27 ستمبر کو لانگ مارچ کے اعلان کے بعد حکومتی جماعت نےمشاورت کی ہے کہ معاشی تباہی، بڑھتی دہشت گردی ، اور دیگر مسائل کے ہوتے ہوئے لانگ مارچ سے حکومت کو نقصان ہو سکتا اس لئے تحریک انصاف کو مذاکرات میں انگیج کیا جائے
🚨🚨 بریکینگ نیوز : اسٹیبلشمنٹ کا پی ٹی آئی کو پیغام, پی ٹی آئی کو ڈرانے کی کوشش, وقار ملک کا انکشاف!!!!🔥🔥🔥
اسٹیبلشمنٹ نے PTI کو یہ پیغام دیا ہے کہ دیکھو ہم کس طرح سے ایک فالس فلیگ کرکے اور دوبارہ تم پر ڈال دینگے, تم نے اگر لانگ مارچ کیا تو پھر ہم آٹھ، دس لوگوں کا ہجوم GHQ کے سامنے کھڑا کرینگے۔ دروازے پر ان سے لاتے مروائیں گے ۔اور پھر جتنا تمہارا ہجوم ہوگا، اسکو ہم گولیوں سے بھون ڈالیں گے ۔اور ہم کہیں گے کہ جی فالس فلیگ ہے ۔ یہ ایک پی ٹی آئی کو ڈرانے کی کوشش ہے, اور ڈرانے کی کوشش تبھی پیش آتی ہے, جب مسائل بڑھ گئے ہوں ۔🔥🔥🚨
نواز شریف ایسے غائب ہوئے ہیں جیسے گدھے کے سر سے سینگھ، نواز شریف اس قابل بھی نہیں کہ کم از کم چھوٹے صوبوں پر اپنا موقف ہی دے دیں، یہ تین بار ملک کے وزیراعظم رہے ہیں، اب تو شک پڑتا ہے کہ یہ بنے نہیں تھے ،بلکہ بنائے گئے تھے ، مطیع اللہ جان
کراچی چھا گیا!
5 اگست تو کل ہے، لیکن نوجوانوں نے آج ہی نکل کر بتا دیا کہ ہوا کا رخ کس طرف ہے۔
چہروں پر جوش اور ہاتھوں میں کپتان کی تصویر و پرچم تھامے عوام نے اپنا فیصلہ سنا دیا کہ:
اس کاروانِ انقلاب کا سالار صرف خان ہے!
#KhanIllegallyJailed3Years
#WorldwideProtestsForImranKhan
مقبوضہ اور آزادکشمیرکافرق مٹادیاگیاوادی نیلم کوٹلی مظفرآباد اور
راولہ کوٹDچوک کامنظر مقبوضہ سےزیادہ بھیانک لگتا ہے
اسلام آبادDچوک میں مقبوضہ کشمیرکیلیےاہتمام اور آزاد کشمیرمیں100شہیدوں کی لاشیں
پاکستان میں کشمیرکیلیےآواز اٹھانےپرجیلیں بھردی گئیں
جو کچھ آج آزادکشمیر میں ہوا ہے، اس سے ثابت ہو رہا ہے کہ ایک ایک کرکے عاصم منیر ملک کے ہر علاقے کے لوگوں کو گولیوں سے بھوننے کی روش پر گامزن ہےـ
لیکن ہمارے لئے سوائے جدوجہد جاری رکھنے کے کوئی چارہ نہیں ہے کیونکہ
#مزاحمت_سے_انقلاب_آئے_گا
حقیقی آزادی ٹائیگرز ٹیم کا اعلان
حقیقی آزادی ٹائیگرز ٹیم کے مطابق، بیرسٹر گوہر اور پارٹی قیادت کی جانب سے 5 اگست کے لیے ایک روزہ احتجاج کی کال کو ہم مسترد کرتے ہیں۔
ہم پارٹی قیادت اور بیرسٹر گوہر کو 48 گھنٹے کا الٹی میٹم دیتے ہیں کہ وہ 5 اگست کے لیے عمران خان کی رہائی کا واضح، سنجیدہ اور مؤثر لائحہ عمل پیش کریں۔یا استعفیٰ دے کر پارٹی اخبارات خان صاحب کے فیملی کو سونپ دے علیمہ آپا گراونڈ پر موجود ہیں ان کے ساتھ بیٹھ کر فلفلور فیصلہ کریں
اگر 48 گھنٹوں کے اندر ایسا نہ کیا گیا تو ہم بیرسٹر گوہر کے دفتر/حجرے کے سامنے دھرنا اور بھوک ہڑتال شروع کریں گے، جو اس وقت تک جاری رہے گی جب تک عمران خان کی رہائی کے لیے واضح حکمتِ عملی پیش نہیں کی جاتی، یا استعفیٰ دے کر پارٹی کی ذمہ داریاں عمران خان صاحب کے فیملی کے حوالے نہیں کرتے عمران خان صاحب کی ناحق قید اور بلکل برداشت نہیں🚫
ہم پھر مطالبہ کرتے ہیں کہ عمران خان کی رہائی کے لیے مؤثر حکمتِ عملی اختیار کی جائے۔
حقیقی آزادی ٹائیگرز ٹیم