یہ ہے غریبوں کے نام پر جاری بے نظیر انکم سپورٹ پروگرام میں شفافیت کی حقیقت! سالانہ 800 ارب روپے سے زائد کے بجٹ کے باوجود یہ پروگرام ملک میں غربت ختم کرنے میں ناکام رہا ۔ پچھلے 8 سال میں غربت کی شرح 21 فیصد سے بڑھ کر 28 فیصد پر پہنچ گئی ۔ عالمی بینک کے مطابق مشرق وسطیٰ، شمالی افریقہ، افغانستان اور پاکستان (MENAAP) کے خطے میں یومیہ تین ڈالر سے کم پر زندگی گزارنے والے انتہائی غریب افراد میں سے تقریباً 48 فیصد پاکستان میں رہتے ہیں۔ پچھلے سالوں میں خرچ کیے گئے یہ ہزاروں ارب روپے ملک کے لاکھوں نوجوانوں کا مستقبل بدل سکتے تھے اگر بہتر منصوبہ بندی اور ترجیحات کے ساتھ خرچ کیے جاتے ۔
سول یا ملڑی انتظاميه هوش كے ناخن لے قبل اس کے كه آپ حضرات کو حزيمت اٹھانی پڑے اور جماعت اسلامی پاکستان کے مطالبات براۓ آئی پی پیز بشمول پیٹرولیم لیوی بھتہ ٹیکس کے غير حقيقى چارجز ختم كر كے دارین میں ثواب حاصل كر یں ورنہ یقین جانئیے دما دم مست کلندر ہوگا اور دھڑن تخته ہو جائیگا
“Close your eyes and put your passports on the table.” The most moral army in the world raided and abducted activists (armed with baby formula) on the Global Sumud Flotilla, who were trying to do what their governments failed to do — break the siege and help Gazans.