اہم ترین 🚨
آج ARY نیوز پر سہیل آفریدی اور علی آمین گنڈاپور کے حوالے سے جو خبر چلی تھی خان صاحب کی فیملی نے اسے جھوٹ قرار دیا
اس پیغام کو ہر جگہ پھیلا دیں
وزیراعلٰی سہیل آفریدی 🚨
اس بار پی ٹی آئی کے کارکنان سمجھدار ہیں ہم ان بزدلوں کو نو مئی کی طرح فالس فلیگ آپریشن کا موقع نہیں دیں گے ہمارا مارچ ہوگا ضرور ہوگا اور پُرامن ہوگا
انہوں نے جو پلان بنایا ہے وہ ناکام بنائیں گے
🚨 وزیر اعلیٰ کے پی سہیل آفریدی کی تمام ایم پی ایز کو ہدایت
تمام ایم پی ایز کو ہدایت دی جاتی ہے کہ کل 3 بجے اپنے اپنے حجرے پر ورکرز کی جنرل باڈی میٹینگ بلائیں۔ ضلعی تنظیم اور تحصیل تنظیموں کو بھی بلائیں۔ سب کو4 اکتوبر لانگ مارچ کے حوالے سے اعتماد میں لے کر پُرامن رہنے کی تلقین کریں۔ ہم سیاسی قوت ہے۔ ہم آئین و قانون کے مطابق اپنی جدوجہد جاری رکھیں گے۔ 4 اکتوبر کا لانگ مارچ تاریخی ہو گا انشاءاللہ۔
4 اکتوبر کو انشاءاللہ عوام کا سمندر سڑکوں پر ہوگا۔ ہماری تیاری مکمل ہے۔ ہمارے کارکن پُرامن لانگ مارچ کے لیے بیتاب ہیں۔ کسی بھی ایمرجنسی صورتحال میں 24 گھنٹے کی ڈیدلائن سے ہمارے لاکھوں کارکن سڑکوں پر ہونگے۔ انشاءاللہ۔
اتنا ڈرا ہوا ڈکٹیٹر نہیں دیکھا، جس نے عمران خان کو سرنگوں کرنے کی خواہش میں پہلے اس کی بیوی، اب اس کی بزرگ بہنوں تک کو جیلوں میں ڈال دیا ہے، مگر اس کی انا کی تسکین نہیں ہو رہی -
اوپر سے اس بزدل شخص نے ملک چوروں کے جتھے کے حوالے کر کے تباہ کروا دیا ہے
#ستمبر27_عوام_تو_نکلے_گی
وزیراعلٰی سہیل آفریدی 🚨
جو پولیس ایکٹ ہم نے منظور کیا ہے اس میں ہم نے بہت ہولے ہاتھ رکھا ہے
اگر کوئی وفاقی ادارہ پولیس کو سیاسی انتقام کیلئے استعمال کریگا دہشتگردی سے آپ کی توجہ ہٹا کر ایک سیاسی جماعت کی طرف کریگا
پھر ہم اسمبلی میں مزید ترامیم کرسکتے ہیں
”پورے پاکستان کے عوام کو پیغام ہے، گھبرانا نہیں، ڈرنا نہیں، جو جتنا بڑا ظالم ہوتا ہے وہ اتنا ہی بڑا ڈرپوک ہوتا ہے، اپنے حق اور حقیقی آزادی کے لیے کھڑا ہونا ہے، “-، وزیر اعلیٰ @SohailAfridiISF#LongMarchOnSeptember27th
"ظلم کی انتہا ہو چکی! اس بار گولی چلانے سے پہلے وہ سو بار سوچیں گے، کیونکہ اگر گولی چلی تو یہ ان کی آخری سانس ثابت ہوگی اور تاریخ میں انہیں چھپنے کا راستہ نہیں ملے گا۔"
عمران خان بہادر
اسکی اہلیہ بہادر
اسکی بہنیں بہادر
اسکا خاندان بہادر
خاندان کے پچیس کروڑ افراد بہادر
بس 4 دن
منزل حقیقی آزادی
#ستمبر27_مارچ_ہو_کر_رہے_گا
اگر ہم نے اپنے دہشت گردوں کو قابو نہ کیا ہوتا تو وہ نیویارک یا لندن کی سڑکوں پر دندناتے پھر رہے ہوتے۔ شہباز شریف
یہ ایک ایٹمی ملک کا وزیر�� اعظم ہے اور دنیا کو بتا رہا ہے کہ ہم دھشتگرد ہیں۔
لَخ لَعْنَت اس پر بھی اور اس کو لانے والوں پر بھی 🖐️🖐️🖐️🖐️🖐️
#مینڈیٹ_چور_شریف_مافیا
ان شاء اللہ�� 27 ستمبر کو ہم اسلام آباد پہنچ کر تمام بند راستے کھول کر ہائی کورٹ کے احکامات پر عمل درآمد یقینی بنائیں گے. “کہ اسلام آباد میں کوئی راستہ بند نہ ہو”