آج تحریک انصاف نے آپریشن "عزم استحکام" کے خلاف بات شروع کردی 🚨🚨
یہ انکی پرانی روش ہے۔ جب بھی فوجی آپریشن ہو تو یہ ریاست سے ناجائز خواہشات پوری کرواتے ہیں۔
محترمہ عاصمہ جہانگیر اس حقیقت سے واقف تھیں کہ تحریک انصاف اصل میں TTP کا سیاسی ونگ ہے، اسی لئے 12 سال پہلے ہی سچ بتا دیا