Met former PM @ImranKhanPTI today for a few hours. Seemed confident, self assured. Much shall remain off the record for now but former PM is singularly focused on getting this country elections for a fresh mandate legitimacy. Remains Deeply worried abt where the country is headed
نواز شریف سے ملاقات کے بعد نجم سیٹھی نے پاکستان کے معاشی بحران کاحل دیا ہے کہ امریکہ کو پاکستان میں فوجی اڈے دینے چاہئیں،حسین حقانی کا مشورہ ہے پاکستان ایٹمی اثاثوں سے دستبردار ہو جائے اور ہندوستان اور اسرائیل کے ساتھ برابری کے بجائے ماتحت ریاست کے طور پر تعلقات قائم کرے
فوج کے ادارے پر سب سے زیادہ گھٹیا، نیچ اور بدترین حملے پاکستان کے موجودہ وزیر دفاع خواجہ آصف نے کئے ہیں کسی اور سیاستدان بشمول نواز شریف اور مریم کی فوج پر تنقید خواجہ آفس کے گھٹیا جملوں کے نزدیک بھی نہیں اس کے باوجود اداروں نے خواجہ آصف کو وزیر دفاع بنوا لیا
صرف شہباز شریف ہی نہیں بلکہ مولانافضل الرحمان,بلاول بھٹو,خالد مقبول صدیقی,سردار اختر مینگل,شاہ زین بگٹی دیگر پی ڈی ایم رہنماسمیت وہ چند بے ضمیر زندہ لاشیں اوران کو لانے کے لیے طاقت کا استعمال کرنے والے سب عوام پر اس مہنگائی کے ظلم میں برابر کے شریک ہیں۔
جناب @OfficialDGISPR جنرل بابر افتخار صاحب، چھوڑیں دفع کریں یہ موضوع کہ کوئی سازش ہوئی یا نہیں، آپ صرف یہی بتا دیں کہ 154 سیٹوں والے عمران خان کو نکال کے صرف 84 سیٹوں والا شہبازشریف عین اسہی 11 اپریل کو وزیراعظم کیسے بن گیا جس 11 اپریل کو اس پر فردجرم عائد ہونی تھی؟ 🙏🤨
پنجاب میں جو تماشا چل رہا ہے اس کا ایک منظر دیکھیں ایوان اقبال کو گورنر نے اپنی اسمبلی ڈیکلئر کیا ہے یہاں بجٹ پیش ہوا اس نام نہاد اسمبلی میں ممبران کی جگہ وزیر اعلیٰ کے سیکیورٹی اھلکار بیٹھے ہیں جو پنجاب کا بجٹ بھی منظور فرما لیں گے، ہم ایک Banana’s Republic میں تبدیل ہو چکے ہیں
جیسے ڈاکو رات کی تاریکی میں گھر میں داخل ہو کر ڈاکا ڈالتے ہیں، اسی طرح امپورٹڈ حکومت رات کی تاریکی میں عوام کی جیب پر پیٹرول ڈیزل کی قیمتوں کا ڈاکا ڈالتی ہے. #امپورٹڈ_حکومت_نامنظور