مجھے پاکستانی ہونے پر شرم محسوس ہوتی ہے جب میں عمران خان کے ساتھ جیل میں ہونے والے غیر انسانی سلو�� دیکھتی ہوں۔ فاطمہ بھٹو
فاطمہ بھٹو کو شرم آتی ہے لیکن سہیل آفریدی اور اس کے گینگ کو شرم نہیں آتی۔
Two Muslim women journalists have been brutally tortured in a Delhi police station, for asking questions to Modi’s Chief Minister! It is dangerous to be a woman or a Muslim or a journalist in Modi-ruled India.
دی ٹائمز نے اپنے ایڈیٹوریل میں عمران خان کے لئے آواز اٹھا دی ۔ عمران خان کی جیل میں حالت زار بیان کرتے ہوۓ
بر طانیہ سے عمران خان کے لئے کھڑا ہونے کے لئے کہا ہے۔ یاد رہے ایڈیٹوریل کسی بھی اخبار کا بحیثیت ادارہ موقف ہوتا ہے۔کسی کالم نگار یا مصنف کی ذاتی راۓ نہیں۔
Israel army has destroyed an entire Palestinian village in the West Bank, to build houses for Israeli illegal settler militias. If this is not genocide, what is it then?
قاسم خان سلیمان خان کا آسٹریلیا کے ادارے اے بی سی کو بھی انٹرویو ہوگیا۔۔۔۔
قاسم خان، سلیمان خان کا کہنا ہے کہ یہ ہمارے والد کو بزدل ، آمر سمیت یہ لوگ بیرونی دنیا میں جلاوطنی پر تیار ہیں لیکن ہمارے والد کبھی اس پر سمجھوتا نہیں کرسکتے۔
عمران خان تک تو ہماری آواز نہیں پہنچے گی، لیکن ہم اپنی آواز بُلند کرکے کہتے ہیں، عمران خان زندہ باد! جس ہمت سے وہ لڑ رہا ہے اور جتنی قربانیاں دے رہا ہے، میں اُسے سیلوٹ کرنے آیا ہوں۔“
سینئر سیاستدان جاوید ہاشمی
25 مارچ 1992 — وہ دن جب عمران خان نے صرف ورلڈ کپ نہیں، پوری قوم کو یقین جیت کر دیا۔ 🇵🇰❤️
آج وہی کپتان سلاخوں کے پیچھے ہے، مگر نہ جیل کی دیواریں اس کی عظمت قید کر سکتی ہیں، نہ وقت اس کی قربانی بھلا سکتا ہے۔
کپتان، پاکستان آپ کے بغیر ادھورا ہے۔ قوم آپ کی واپسی کی منتظر ہے۔ ❤️🥺🇵🇰
عمران خان بدقسمتی سے جیل میں ہے جبکہ شوکت خانم ہسپتال کراچی اس دسمبر میں مکمل کرنا ہوگا۔۔جس کے لئے پیسوں کی سخت ضرورت ہے۔جتنا بھی م��کن ہو شوکت خانم ہسپتال کو ڈونیشن دیں
اداکارہ ریما خان
آئیے آپ کو دکھاتے ہیں عمران خان کا ایک پرانا شاندار کلپ،
جس میں وہ جنرل ضیاءالحق (The then Dictator) کے سامنے جا کر مرعوب ہونے کی بجاۓ ویسے ہی عزت اور خودداری سے گئے جیسے آج خودداری سے جی رہے ہیں، ماشاءﷲ۔ 👌🇵🇰
Complete Video: 👇
https://t.co/uMj5dJnG2R
دنیا میں یہ بتاتے ہیں کہ ہمارا عمران خان کے کیسز سے کوئی تعلق نہیں ہے اور کیسز عدالتوں میں ہیں ، آج پوری دنیا دیکھ رہی ہے کہ عدالت عمران خان کے حق میں فیصلہ دیتی ہے اور یہ اس پر عملدرآمد ہی نہیں کرتے - علیمہ خان
"عمران خان کے منہ سے میں نے کبھی ہار کی بات نہیں سنی کہ میں ہار جاؤں گا، سوال ہی پیدا نہیں ہوتا۔ اتنی بڑی پارٹنرشپ لگ جاتی تھی اور ہم کہتے تھے کہ یہ میچ ہم نہیں ��یت سکتے، لیکن ان کا کانفیڈنس تھا۔ وہ انگلیوں پر بتا دیتے تھے کہ یہ آؤٹ ہو گا، یہ آؤٹ ہو گا، اور ہم پھر میچ میں واپس آ جائیں گے۔" سابق کرکٹر توصیف احمد
خبر کا سورس لنک جاننے کیلئے QR Code سکین کریں۔۔
کل قذافی اسٹیڈیم میں کرکٹ کے شوقین نوجوانوں سے پوچھا کہ عمران خان کی صحت کے لیے آواز اٹھانا کیا سیاست ہے
99٪ فیصد کا جواب تھا کہ یہ سیاست نہیں انسانیت ہے
سوال کیا : موجودہ کرکٹرز کو آو��ز اٹھانی چاہیے؟
تو ایک نوجوان نے کہا : موجودہ کرکٹر اپنی کمائی حلال نہیں کرتے اور حرام کمانے والا کبھی بھی سچ نہیں بولتا اس لیے یہ عمران خان کے لیے نہیں بولتے