آپ اپنا قانون ٹھیک کریں، آپ کو اپنا قانون درست کرنا ہوگا۔ ڈاکٹر صاحب کے ایک بیان کے دوران اداروں کو وارننگ اور مجھے یقین ہیں اس چیز کی سزا دی گئی
#RIP_Maulana_DrAdilKhan
آذربائیجان کے دارالحکومت باکو سے آرمینیا کے خلاف محاذجنگ پر جانے والے فوجی جوانوں کو نعروں اور تالیوں کی گونج میں رخصت کیا جا رہا ہے۔ عوام کی بڑی تعداد موجود ہے۔