*نَصْرٌ مِّنَ اللّٰهِ وَفَتْحٌ قَرِيْبٌ*
*تاجــــــدارِ ختمِ نبُوّت ﷺزندہ باد*
*تحریک لبیــــــــــــک پاکستان*
#الیکشن_کمپین_NA_67__PP38
*لبرٹی سنٹر حافظ آباد*
*ان شاءلله ایم پی اے PP38*
*پروفیسر بیرسٹر عثمان خضر مانگٹ* ڈور ٹو ڈور کمپین کا آغاذ ہمارا مشن ووٹر کو اس کی دہلیز پر عزت دو حافظ آباد تاجدار ختم نبوت ﷺ کے نعروں سے گونج اٹھا
ہر طرف ایک ہی صدا
لبیک یارسول اللّهﷺ
آج 700 کے قریب دکان دار بھائیوں سے انکی دہلیز پر جا کر ملاقات کی جماعت کا منشور پہنچایا کل سے ایک ایک ووٹر کے گھر جا کر نظام مصطفیٰ ﷺ کی دعوت شروع کر رہا ہوں
آپ آئین کے محافظ جمہوریت کی شان اصولوں کی چٹان چیف جسٹس قاضی فائز عیسی کو غیر جانبدار عدلیہ کی بحالی پر انہیں 100 میں سے کتنے نمبر دیتے ہیں ؟
100
50
25
10
0
مشہور ٹی وی آرٹسٹ نثار قادری صاحب رضائے الٰہی سے 82سال کی عمر میں انتقال فرماگئے ہیں
اللّٰہ تعالیٰ مرحوم کے درجات بلند فرمائے اور لواحقین کو صبر جمیل عطا فرمائے آمین
کیا آپ قائد اعظم اور علامہ اقبال صاحب کے بعد پاکستان کا قومی ہیرو عمران خان کو تسلیم کرتے ہیں ؟
آج اس ٹویٹ پر آنے والے رسپانس سے اندازہ ہو جائے گا ۔
#قائداعظم_کا_پاکستان