Reflecting on the vibrant moments from past galas at RIUF in collaboration with @AlkhidmatOrg brimming with joy for orphaned kids.
Just one day until the 3rd Annual #FunGala where 1000 Orphan children will be our cherished guests! Join us in creating unforgettable memories. #RIUF
Thank you to all Pakistanis for their amazing outpouring of support & emotions to protest against US-backed regime change abetted by local Mir Jafars to bring into power a coterie of pliable crooks all out on bail. Shows Pakistanis at home & abroad have emphatically rejected this
اسلام علیکم !
سر انتہائی معزرت کیساتھ مدینہ ٹاؤن سوساں روڈ برانچ میں آپریشن مینجر خاتون بجائے کام کرنے کے آئے ہوئے رشتہ داروں سے گپیں مارنے میں مصروف رہتی ہیں اور جب انھیں کام کیلئے کہا جائے تو اونچی آواز سے بدتمیزی کرتی ہیں اور ٹال مٹول کر کر دیتی ہیں 😡🙏
@thebankofpunjab
پاکستان میں بسنے والی اقلیت برادری کیلئے ایک پروگرام کروا رہے ہیں آپ سب کو اس پروگرام میں شرکت کی دعوت عام ہے۔
پروگرام ان شاء اللہ 6 دسمبر بروز سوموار دن 10 بجے بمقام 24/A پیپلز کالونی فیصل آباد ہوگا۔
کرمس کے مناسبت سے اقیلیت برادری کو تحائف پیش کئے جائیں گے
#Sialkot

#Sialkot#CRISTMAS
یہ ہے وہ خطرناک مافیا جنکےساتھ عمران خان کا مقابلہ ہے
#چینی_کے_پہاڑ_برآمد
کچھ خدا کا خوف کریں عمران خان کو ناکام کرنے کے چکر میں عوام کی زندگی کے ساتھ نہ کھیلیں
@Team_GreenBlood
یہ ہے وہ خطرناک مافیا جنکےساتھ عمران خان کا مقابلہ ہے
#چینی_کے_پہاڑ_برآمد
کچھ خدا کا خوف کریں عمران خان کو ناکام کرنے کے چکر میں عوام کی زندگی کے ساتھ نہ کھیلیں
@Team_GreenBlood
اسلام علیکم !
ناراضگی تو بہت لوگوں سے ہے کہ لوگ کتنے منافق ہیں یہاں پر ۔۔😤😏
لیکن آج کہیں پڑھا تھا جو سب کو معاف کر دیتا ہے تو اللہ اسے بھی معاف کر دیتا ہے
لہزا آج ابھی سب سے ناراضگی ختم کر کے سب کو معاف کرتا ہوں اور معافی کا طلبگار ہوں 🙏🙏♥️♥️♥️