اسلام آباد میں غیرملکی خاتون پر خواتین پولیس اہلکاروں کا تشدد
غیر ملکی خاتون کی چیخ و پکار اور پولیس کی جانب سے تشدد الزامات کی وڈیو بھی سامنے آ گئی خواتین پولیس اہلکاروں نے تھانہ کوہسار میں تشدد کا نشانہ بنایا، چینی خاتون
غیر ملکی خاتون نے لین دین کے معاملے پر پولیس کو
میں نے ایک وڈیو بنا کر انٹرنیٹ پر ڈالی۔ چینی خاتون
وڈیو ایک غلط فہمی کی بنا پر انٹرنیٹ ڈالی۔ معزرت چاہتی ہوں۔ چینی خاتون
اسلام آباد پولیس بہت اچھی پولیس ہے۔ چینی خاتون
میرا مالک کے ساتھ تنازع تھا۔ چینی خاتون کا وڈیو بیان
مریضوں اور ان کے تیمارداروں کے بیٹھنے کے لیے مناسب جگہ تک موجود نہیں، جس کے باعث بعض افراد کو علاج کے دوران کچرے کے ڈبوں کے سہارے بیٹھنے پر مجبور ہونا پڑتا ہے۔ اگر ان ڈسٹ بنز کو بیماریوں کی آماجگاہ کہا جائے تو یہ مبالغہ نہیں ہوگا۔
یہ ہے اسلام آباد کا سب سے بڑا ہسپتال پمز
جس کے حالات سید مصطفی کمال صاحب ٹھیک کرنے پر لگے ہوے ہیں،آللہ کرے شاہ جی کی محنت ضائع نہ ہو
@KamalMQM@PalwashaKhan18
وزیر اعلیٰ کے پی سہیل آفریدی گومل یونیورسٹی کے وائس چانسلر ڈاکٹر ظفر بلوچ کو جبری رخصت پر بھیج کر پھنس گئے ہیں سیاستدانوں نے تعلیمی اداروں کو تباہ کر دیا ہے۔رک۔ قومی اسمبلی و ممبر سینڈیکیٹ گومل یونیورسٹی داوڑ کنڈی کے گومل یونیورسٹی کے حوالے سے اہم انکشافات
ائٹ آف وے ترمیمی بل 2026 جس میں ٹیلی کام کمپنیاں ٹاور لگانے کے لیے جس جگہ پر لگانا چائی گی اگر کوئی رکاوٹ ڈالے گا تو اس کو جرمانہ ہوگا بل آیا پیش ہوا بعد سوشل میڈیا پر وائرل ہوا مجال ہے حکومت اور اتحادی ٹھس سے مس ہوئے ہوں اتحادی کہتے حکومت کیintentions اچھی تھی بل غلط ہوگیا
#بجٹ
ممبر قومی اسمبلی نبیل گبول کا کہنا ہے جناح انٹرنیشنل ایئرپورٹ میرے دادا کی مالکیت ہے ہم نے کبھی مطالبہ نہیں کیا ۔مسلم لیگ ن کا رکن پاگل ہے۔جو کہ رہا ہے نواز شریف کا فوٹو لگنا چاہے 5 ہزار کے نوٹ ہے
@MaryamNSharif
اللہ تعالی نے ہمارے پاکستان کو بڑی عزت دی ہے۔۔اللہ کرے یہ کامیابی سے اگے بھی چلیں۔اس سے ہمارے خطے کا امن جڑا ہے دنیا کا امن جڑا ہے۔۔۔وزیر مملکت برائے داخلہ سینیٹر طلال چوہدری
@CMShehbaz
پارلیمنٹ لاجز کو ویگو ڈالوں سے بچایا جائے، ویگو ڈالا ایک "vulgarity" بن چکا ہے۔ اگر اراکینِ پارلیمنٹ کو خطرہ نہیں تو وزراء کو بھی کیا خطرہ ہے کہ وہ ویگو ڈالوں کے قافلوں میں چلتے ہیں؟ ویگو ڈالوں کا پارلیمنٹ لاجز میں داخلہ بند
@KhawajaMAsif