مزدور سڑک پہ نہیں آ سکتا کیونکہ وہ ایک دن کام نہیں کرے گا تو اس کا گھر نہیں چلے گا،
یہ وہ حقیقت ہے جس سے ہماری اشرافیہ آگاہ ہے اور اسی سے شہہ پا کر وہ اس رکشہ ڈرائیور سے ایک لیٹر پیٹرول پر ڈیڈھ سو ٹیکس لیتی جس کی سارا دن کی کمائی ہزار روپیہ ہوتی،
یہ اس قدر ظالمانہ نظام ہے کہ ایک مزدور یومیہ ٹیکس اپنی دیہاڑی کے تین گنا ادا کرتا ہے،
اور اس ٹیکس سے حکمران فری بجلی فری پیٹرول اور مفت ہوائی سفر کرتے...!!
امیر جماعت اسلامی جناب حافظ نعیم الرحمٰن سے منصورہ میں ملاقات
برادرم امیر العظیم سیکرٹری جنرل جماعت اسلامی پاکستان کی رحلت پر اظہار تعزیت اور دعاۓ مغفرت
ملکی صورتحال پر تبادلۂِ خیال
محمد عرفان ہے اس کی ویڈیو جنتر منتر سے وائرل ہوئی بہترین جمہوری تقریر تھی میں نے بھی شئیر کی یہ اس کا گھر ہے چیک کریں کن حالات میں رہتا ہے ایسے لوگ تھے جن کا یہ احتجاج تھا مگر نالج شعور کمال کا ہے یکساں موقع معاشی استحصال اسی وجہ سے الگ وطن بھی مانگا تھا
🚨 بھارت کی ریاست ہماچل پردیش سے ایک اور افسوسناک ویڈیو سامنے آئی ہے، جس میں مسلمان خواتین کو ہجوم کے سامنے تشدد کا نشانہ بنایا جا رہا ہے۔ ویڈیو میں ایک شخص خواتین پر جوتوں سے حملہ کرتا دکھائی دے رہا ہے، جبکہ اردگرد موجود لوگ خاموش تماشائی بنے ہوئے ہیں۔
پٹرول کی قیمت کم کرو۔ پٹرولیم لیوی ختم کرو، یہ بھتہ ٹیکس ہے، یہ جگا ٹیکس ہے۔ یہ عوام پر ڈاکا ہے۔
7 اگست کا احتجاج پاکستان میں مزاحمت کی نئی تاریخ رقم کرے گا۔ طلباء ، نوجوان، بائیکیا رائیڈرز، ڈیلیوری بوائز، کورئیرز، مزدور، کسان اور پوری قوم موٹرسائیکلز اور گاڑیاں لے کر سڑکوں پر آجائیں۔ پرامن سیاسی مزاحمت سے عوام اپنا حق لیں گے ۔۔
مریم نے تو پنجاب میں دو سو یونٹ مفت کا وعدہ کیا تھا وہ کب پورا کریں گی ؟
کہہ رہے مریم ُ نے وعدہ کیا اور اگلے دن دس الیکٹرک بسیں بھیج دیں سوال یہ مریم نے کس حیثیت میں وعدہ کیا ؟
پنجاب کے وسائل کس طرح وہ باہر بانٹ سکتی ہیں ؟
یہ کام مرکزی حکومت کا شہباز شریف کا ہے وہ کشمیر کو جو مرضی منصوبہ دے سکتے ہیں
پنجاب میں لوگ بلوں کی وجہ سے خودکشی کر رہے ہیں جبکہ کشمیر میں تو دو روپے یونٹ ہے وہ تو کھانے تک بجلی پر پکا رہے کہ تقریباً مفت ہے مریم صاحبہ کے پاس اگر زیادہ پیسہ تو پنجاب میں دو سو یونٹ مفت کریں وہ پنجاب کی وزیراعلی ہیں
شہباز شریف سے بڑا ڈرامہ باز بھی کوئی نہی ہو گا چیک کریں کیسے انقلابی نظمیں سنا کر ڈرامے کرتا تھا کہ میں نہی مانتا میں نہی مانتا
جبکہ اس وقت پورا بچہ جمہورا بنا ہوا الیٹ کی ہر بات مان رہا اور غریب کی دفعہ کہہ دیتا
میں نہی مانتا
میں نہی مانتا
مہنگے پیٹرول پر بات کریں تو راتب خور کتا فورس ہمیں گالیاں دیتی ہیں اس حکومت نے تو چار دن میں 23 روپے پیٹرول اور 57 روپے ڈیزل مہنگا کر دیا ہے جبکہ خود عمران دور میں شہباز شریف نے 1روپے 71 پیسے بڑھنے پر جو الفاظ لکھے ہم تو اس کا عشر عشیر بھی نہی لکھ رہے
جو کام عمران کے دور میں حرام تھا وہ شہباز صاحب کے اپنے دور میں کیسے حلال ہو گیا ؟
صبح موبائل فون کمپنیوں کو پانچ سو روپے پیکج بڑھانے کی اجازت دی شام کو پیٹرول ڈیزل مہنگا کر دیا شہباز سپیڈ اسی کا تو نام ہے
دن رات تسلسل سے عوام کو گنے کے جوس والے بیلن میں دے رہے ہیں
موبائل صارفین کے لیے بُری خبر: ٹیلی کام کمپنیوں (جاز، زونگ، یوفون وغیرہ) کا موبائل پیکجز کی قیمت میں 33 فیصد تک اضافے کا فیصلہ، پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی نے منظوری دے دی