Ex Secretary General Pakistan( Insaf Tiger Force) Member Chairman Youth Council Pakistan.Member Advisory Council Central Punjab.Pakistan Tehreek - Insaf.
فالورز لسٹ میں جس جس نے شامل ہونا ہے یہ تین کام کرو
💯 اس ٹوٸیٹ کو ری ٹوٸیٹ کرو ۔
💯💯 @iqra_rafeeq کو فالو کرو
💯💯Ifb لکھ دو
اگلی تمام لسٹوں میں ریٹوٸیٹ کرنے والے کو شامل کروں گی ۔
اگر 500 فالورز ایک دن میں نا بڑھیں تو پھر مجھے گلا دینا لیکن یہ کام کرو
@iqra_rafeeq
جتنا کٹھن فیصلہ ایک باپ کا بیٹی کا ہاتھ تھامے جیل جانے کا تھا، اتنا ہی کٹھن ایک بیٹی کا اپنے محبوب والد کو جیل چھوڑ کر آنا ہے۔ مگر میں جاؤں گی۔ کیونکہ مقصد قومی ہے اور باپ بیٹی کے رشتوں سے کہیں بڑا ہے۔ قومی مقاصد قربانی مانگتے ہیں۔ کل انشاءاللہ میں کارکنوں کے ساتھ ہوں گی۔
لاہور: سابق جنرل سیکرٹری آئی ٹی ایف پاکستان میاں طارق, پی ایچ اے چئیرمین یاسر گیلانی, رانا جاوید کی سابق آئی ٹی آیف سینئیر نائب صدر نلال گجر کی شادی کے موقع پر دیگر دوست بھی ہمراہ
معافی چاہتا ہوں۔اس ملک کو جتنا برباد اس عدلیہ اور وکیلوں نے کیا ہے۔اتنا تو ان سیاستدانوں نے نہیں کیا۔اس ملک میں مجرم کو حوصلہ اور جرائم کو بڑھاوا اس عدلیہ اور وکیلوں نے دیا۔اس کی تازہ مثال آج کی ہے۔دل تو کر رہا ہے اس قدر گالیاں دوں مگر؟اس ادنی عدلیہ نے کیا کبھی کسی غریب کو ریلیف؟
پھونکوں سے یہ چراغ بجھایا نہ جائے گا
Jahangir khan tareen is an Asset of PTI and he will be always with us
we salute the efforts & struggle of wonderful person by heart
ایک بات کہنے کو دل کر رہا ہے مریم نواز کی والدین سے محبت دیکھ کر ہم سب اپنے والدین سے اور زیادہ محبت کرنے لگے ہیں ۔
اسے کہتے ہیں تربیت ۔شکریہ بہن مریم نواز۔
@MaryamNSharif