افسوسناک ،افسوسناک ،افسوسناک...
یہ واقعہ ابھی راولپنڈی کے تھانہ وارث خان کے علاقے میں ہوا ہے،
پولیس شہریوں کی حفاظت اور چوروں ڈاکووں کو پکڑنے کے بجائے کہیں اور مصروف ہے،
اس سب کے بعد کیا دیکھنے کو باقی ہے؟ 💔
خدارا ملک پر رحم کریں 🙏🙏
ہم پوائنٹ آف نو ریٹرن پر پہنچ چکے ہیں
@IhsanMarwat_786 جب مولانا ڈیزل کو مہنگائی کا کیڑا تنگ کر رہا تھا اس وقت بجلی کا فی یونٹ 18 روپے تھا 16 مہینے چوروں کو حکومت کرنے کے بعد آج بجلی کا یونٹ 60 روپے ہے