آپس میں لڑتے رہینگے لیکن کوئی باہر سے آئے گا تو اس کی ایسی تیسی پھیر دینگے۔
ملک یا قوم کو کوئی گالی دے تو ایک ہوجایا کریں۔ پاکستان ہے تو ہم ہیں بلکہ پاکستان سے ہی ہم ہیں۔
#قومی_پرچم_ہمارا_فخر
سعودی عرب پر حملہ کسی صورت قبول نہیں 🇸🇦
ارض الحرمین کو ملت اسلامیہ کی مرکزی حیثیت حاصل ہے جس کو چیلنج کرنا پورے دو ارب مسلمانوں کو چیلنج کرنے کی مترادف ہےارض الحرمین کی تحفظ بحیثیت مسلمان ہماری اولین ترجیح ہےاس سلسلے میں ہم ارض الحرمین کی تحفظ کیلئے مال جان سے دریغ نہیں کرینگے.