اَلسَّلامُ عَلَیْکُمْ وَرَحْمَةُﷲِ وَبَرَکَاتُهُ.
🟠 ایک بات بہت سکون دیتی ہے کہ
ایک پلان انسان کا ہوتا ہے
۔ اور ایک پلان اللہ کا ہوتا ہے۔
اور ہوتا وہی ہے
جو اللہ کا پلان ہوتا ہے ۔🤲💝💯
🚨مبشر لقمان کا تہلکہ خیز انکشاف ۔۔
🚨اگر آپکو اپنی جان پیاری ھے تو یہ ویڈیو ضروری دیکھیں ۔۔
🚨امریکہ نے بھارت کی 527 مصنوعات پر پابندی عائد کردی ۔۔
مصالحے ،اچار ، مٹھائیا!ں ،ڈرائی فروٹ ،سب کینسر کا سبب بھارتی مصالحوں میں چوھے کے بال اور بھی بہت کچھ ۔۔🤔👇
ایس ایس جی کمانڈوز کے ہیرو نائب صوبیدار ساجد حسین گردیزی شہید دشمن کے ساتھ بہادری سے مقابلہ کرتے ہوئے اپنی جان اس وطن پر قربان کر گئے آپ نے کئی آپریشنز میں حصہ لیا اور ہمیشہ کامیاب لوٹے آپ اس قوم کا فخر ہیں آپکی خدمات کو یاد رکھا جائے گا اللّٰہ تعالیٰ آپکے درجات بلند فرمائے آمین
ٹی ایل پی والو اب بھی وقت ھے آنکھیں کھول لو سعد رضوی دو نمبر بندہ ھے
خود کہتا سود نا کھاؤ اور اس نے خود سود والے اکاؤنٹ کھول رکھے
کارکنوں کو کہتا کوکا کولا نا پیو خود اسکی مجلس شوری کے لوگ کوکا کولا کے ڈسٹری بیوٹر ہیں کارکنوں کو آگ میں جھونک کر خود فرار ھو گیا ھے