Using my Nusuk app code supports me and increases my chances of winning a free Umrah trip 🕋💫 Register now through the link and join the challenge. You or I could be one of the winners of 30 Umrah trips from anywhere in the world
https://t.co/h19BJrXDml
#Nusuk#نسك#تطبيق_نسك
گلگت بلتسستان میں گجرات کے چار نوجوانوں کی کار حادثہ میں افسوسناک اموات کا سن کر دلی رنج ہوا۔ افسوس چار ہنستے بستے گھروں کے چراغ بجھ گئے۔ اللہ مرحومین کو جنت الفردوس اور ان کے پسماندگان کو صبر جمیل عطا فرمائے، آمین
قوم کی جانب سے انتخابات میں تاریخی مقابلے، جس کے نتیجے میں تحریک انصاف کو عام انتخابات 2024 میں بے مثال کامیابی میسرآئی،کے بعد چیئرمین عمران خان کا(مصنوعی ذہانت سے تیار کردہ) فاتحانہ خطاب