عمران خان نے آج تک جرنیلوں سے شدید ترین لڑائی ہونے کے باوجود دو باتیں کبھی نہیں کیں۔ کبھی کمپنی کے شہدا کی تضحیک نہیں کی۔ کبھی فوج کو جنگیں ہارنے کا طعنہ نہیں دیا۔ پھر بھی کمپنی عمران خان کی دشمن کیوں ہے؟ سوچیے! مسئلہ شہدا یا فوج کی عزت نہیں، مسئلہ اقتدار پر قبضے کا ہے! وقار ملک
#pakistan @RealWaqarMaliks
خبر کا ذریعہ جاننے کے لیے QR Code Scan کریں
ڈنڈہ چلائیں یا جو مرضی چلائیں لیکن سچ یہ ہے کہ یہ کمپنی نہیں چل رہی !صحافی عمر دراز گوندل
@umardarazgondal
خبر کا ذریعہ جاننے کے لیے QR Code Scan کریں
#Pakistan
"804 نمبر سے بہت سے لوگوں کو تکلیف ہے"، "یہ بہت سختی کا دور ہے، مہنگائی بہت ہے، جینا مشکل ہوگیا ہے"، "انہوں نے تو غریبوں سے روٹیاں چھین لی ہیں، یہ ملک کو کہاں لیکر جانا چاہتے ہیں؟"، "میرے بچے پچھلے 20، 22 دن سے سکول نہیں جارہے، پرائیویٹ سکول میں بچے پڑھ رہے ہیں، گورنمنٹ سکولوں کا کیاحال ہے؟میرے گھر کا میٹر اترا ہوا ہے، میں کیسے رہوں؟"، "جب عمران حکومت میں پٹرول 150 روپے لیٹر تھا تو آپ ہر بندے کے منہ میں مائیک گھساتے تھے"۔ شہریوں کی گفتگو
سورس جاننے کیلئے QR Code سکین کریں
78 سال پہلے، 800,000 فلسطینیوں کو ان کے گھروں سے بے دخل کر دیا گیا تھا۔ برطانیہ نے اس کو ممکن بنایا۔ آج، اسرائیل غزہ میں نسل کشی کر رہا ہے۔ برطانیہ نے اس کو ممکن بنایا۔ نکبہ کے 78 سال — اور فلسطینی عوام کے خلاف جرائم میں برطانیہ کی 78 سالہ شراکت۔ برطانوی رکنِ پارلیمنٹ جیریمی کوربن
#pakistan @jeremycorbyn
خبر کا ذریعہ جاننے کے لیے QR Code Scan کریں
عمران خان کو سزا اس بات کی دی جا رہی ہے کہ پاکستان کے عوام نے ان کو ٹو تھرڈ میجورٹی دی ہے!“- مشتاق احمد
@SenatorMushtaq
ویڈیو دیکھنے کے لیے QR Code Scan کریں
#Pakistan#ImranKhan
“تمام پاکستانیوں کو ملک پر مسلط ظلم کے نظام کے خلاف حقیقی آزادی کی تحریک کا حصہ بننا چاہیے تاکہ ہم حقیقی معنوں میں ایک آزاد قوم بن سکیں۔ ہم یکجا ہو کر مقابلہ کریں گے تو یہ ظلمت کا نظام ضرور زمین بوس ہو گا! جب ایک قوم اپنے حق کے لیے خود کھڑی ہو جاتی ہے پھر اس کو کوئی طاقت جھکا نہیں سکتی۔ میں جیل میں بھی آزاد ہوں مگر میری قوم باہر ایک ایسی قید میں ہے جہاں نہ آزاد عدلیہ ہے نہ آزاد جمہوریت نہ ہی آزاد میڈیا۔ تمام پاکستانیوں کو اب اپنی حقیقی آزادی کے لیے باہر نکلنا ہو گا!”
- عمران خان
#حق_کی_جیت_ہو_گی
"پنجاب کی صرف دو تحصیلوں میں ستھرا پنجاب میں ایک ارب کی کرپشن ہوئی ہے، پنجاب کی 157 تحصیلیں ہیں آپ اندازہ لگا لیکن باقی 155 تحصیلوں میں صورتحال کیا ہو گی۔ " قاسم سوری
@QasimKhanSuri
خبر کا سورس لنک جاننے کیلئے QR Code سکین کریں۔۔
"عمران خان کو بات چیت کے ذریعے کسی قسم کی ریلیف اس لیے نہیں دی جا سکتی کیونکہ وہ نہ تو نواز شریف ہے اور نہ زرداری ہے ۔عمران خان کی لوگوں کو ہلکی سے جھلک بھی نظر آگئی تو وہ چپ کرکے بنی گالہ نہیں بیٹھے گا۔اصل مسئلہ یہ ہے کہ عوام عمران خان کے ساتھ ہے ، اس لیے اسٹیبلشمنٹ انہیں چھوڑنے کا خطرہ مول نہیں لے سکتی ۔ یہی اسٹیبلشمنٹ کیلئے سب سے بڑی تھریٹ ہے "۔ مطیع اللہ جان
سورس جاننے کیلئے QR Code سکین کریں
منگل سے پہلے اگر عمران خان کو ہسپتال منتقل نا کیا گیا، تو پھر وزیراعلی سہیل آفریدی آئیں گے، کتنی تعداد میں اور کیسے آئیں گے، سب کو پتہ چل جائے گا۔ نعیم حیدر پنجوتھہ
#pakistan@NaeemPanjuthaa
خبر کا ذریعہ جاننے کے لیے QR Code Scan کریں
9مئی کو میں فیض آباد چوک پہنچا تو ایک نوجوان میرے پاس آیا اور بولا ہمیں GHQ جانا ہے میرے 3بچے ہیں میں وہ بھی قربان کر دوں گا میں حیران تھا یہ کیا کہہ رہا ہے پھرPTI کا نوجوان آیا اور اس نے بتایا کہ یہ پتا نہیں کون لوگ ہیں، یہ پی ٹی آئی کے نہیں ہیں اور یہ انتشار پھیلا رہے ہیں: قاسم سوری
@QasimKhanSuri
ویڈیو دیکھنے کے لیے QR Code Scan کریں
#Pakistan #ImranKhan