اگر کوی حکومتی شخص یا ایسا شخص جس کی حکومت پاکستان تک پہنچ ہو اس پوسٹ کو امانت سمجھ کر حکومت تک پہنچا دیں ۔۔
یہ شخص ٹک ٹاکر ہے ہر ویڈیو پر لاکھوں ویوز ہوتے ہیں ۔۔ اس کا Content یہ ہے کہ سر عام چوک چوارہوں پر شراب کی نئی بوتل کھول کر پینے لگ جاتا ہے ۔۔
مجھے اس کے شراب پینے پر کوی ایشو نہی ہے اگر یہ گھر میں پئیے ۔۔
اب خود دیکھیں یہ بے غیرت شخص پبلک پارک میں سر عام شراب پی رہی ہا ۔۔
پیچھے بچی جھولے پر بیٹھی ہے ۔۔ بچے کھڑے ہوے ہیں خواتین جارہی ہیں ۔۔
خدارا کم سے کم حکومتی حلقے اتنا تو احساس کروائیں کہ اس ملک میں قانون نام کی کوی چیز ہے ۔۔
اور یہ پنجاب کا ٹک ٹاکر ہے ۔۔ وزیر عالی مریم نواز صاحبہ سی سی ڈی پنجاب سے اپیل ہےکچھ کریں ہمارے بچے اپکی حکومت میں بلکل غیر محفوظ ہیں ۔۔ اگر کچھ نہی کر سکتے تو
PTA والے باریش چئیرمین سے اتنا کہتا ہوں کہ اس گند کو روکنے کیلے ٹک ٹاک پر فائر وال لگا دیں ۔
⭐️Tap https://t.co/wj0cDJLSiE to claim Your Rs.15,000 Coupon Bundle Now! Directly get 💰Rs.15,000 in Temu app here: https://t.co/MxP8BIRrTg
Another surprise for you! Click https://t.co/glJdmF5LyU to earn with me together🤝!
سنی اتحاد کونسل کی تجویز
ہمارے 300 اراکین پارلیمنٹ سب سے آگے اسلام آباد سے ڈی چوک مارچ کریں۔ ان 300 اراکین پارلیمنٹ سے 10 کلومیٹر پیچھے پاکستان کی عوام ہو تاکہ اگر ظلم و جبر ہو تو اس کا مقابلہ پہلے اراکین پارلیمنٹ کریں۔
This video currently has 7M views and 1.3M likes on TikTok
Trump’s Campaign will go down in history as the most iconic Presidential Campaign ever 🔥🔥🔥 @realDonaldTrump
BREAKING: Pakistan's jailed former prime minister Imran Khan congratulated Donald Trump on his victory in US presidential election. He hoped that Trump will push for peace, human rights and democracy globally.
I am concerned by the treatment of former Pakistani Prime Minister Imran Khan in prison, in particular the violation of the court order permitting visits by his doctor, and the refusal to allow visits by his family.
#ImranKhan deserves to be treated with dignity! #PTICanada
پی ٹی آئی نے اگر آئینی ترمیم کے اس حکومتی ڈرافٹ کے حق میں ووٹ دیا تو پھر یہ اُس عدلیہ کی پیٹھ میں چھرا ہو گا جس نے پی ٹی آئی اور بنیادی طور پر عوام کے بنیادی انسانی حقوق کی خاطر اپنے حلف کا پاس رکھتے ہوئے جرات مندانہ فیصلے دئیے۔ اگر عمران خان جرات مند ججوں کا ساتھ چھوڑ جائینگے تو پھر اُن کی سیاست دفن ہو جائیگی اور اسٹیبلشمنٹ کا ساتھ دینے والے ججز پوری عدلیہ پر حاوی ہو جائینگے۔ پینل کے ذریعے نئے چیف جسٹس کے انتخاب متعلق آئینی ترمیم میں تجویز کیساتھ سنگین مسائل ہیں۔
۱- اسٹیبلسمنٹ اور حکمران اتحاد آئیندہ چیف جسٹس منصور علی شاہ کو مخصوص نسشتوں کے کیس میں دئیے گئے تاریخی اور جرآتمندانہ فیصلے کی سزا دینا چاہتے ہیں، اور پی ٹی آئی کا ایسی تجویز کو ووٹ دینا سیاسی بزدلی اور محسن کشی ہو گئ۔
۲- نئے چیف جسٹس کی تعیناتی کو بلواسطہ اسٹیبلشمنٹ کے اور بلواسطہ سیاستدانوں کے ہاتھ میں دینا آئین کے بنیادی ڈھانچے کے بنیاد اصول عدلیہ کی آزادی کے منافی ہے۔
۳- پارلیمنٹ میں پارلیمانی پارٹیوں کی متناسب نمائندگی کی بنیاد پر خصوصی کمیٹی کی تشکیل کا واضح مطلب یہ ہے کہ چیف جسٹس کی تعیناتی اُن حکمران جماعتوں کے ہاتھ میں ہو گی جنکا اقتدار خود بھی اسٹیبلشمنٹ کی مرہونِ منت ہوتا ہے۔
۴- سپریم کورٹ کے اوپر کے سینئیر ترین تین ججز چیف جسٹس بننے کی دوڑ میں نام نہاد آئینی بنچ یا دیگر کیسوں میں بھی سیاستدانوں اور سیاسی جماعتوں اور خصوصی طور پر پارلیمانی کمیٹی کے اراکین یا ممکنہ اراکین سیاستدانوں کے کاروباری اور سیاسی مفادات کی چوکیداری کرنے پر معمور رہینگے۔
۵- خصوصی پارلیمانی کمیٹی میں اگر پریکٹسنگ وکلا اراکین پارلیمنٹ رکن بنائے گئے تو ان وکلا کو کون روک سکے گا کہ یہ کروڑوں اور اربوں روپوں کے مقدمات میں اپنے موکلان کے مفاد اور ھدایات کیمطابق نئے تین سینئیر ترین ججوں میں سے اپنے موکلان کے پسندیدہ جج کو چیف جسٹس بنانے کے لئیے لابنگ اور ووٹنگ نہ کریں؟ پہلا سنا تھا وکیل کر لو، پھر سنا کہ جج ہی کر لو اور اب سنیں گے کہ پارلیمانی کمیٹی کا کوئی رکن پکڑ لو۔
۶- کیا چیف جسٹس کے انتخاب کے لئیے بنائی گئی خصوصی کمیٹی کے اراکین کے انتخاب کے لئیے کوئی تعلیمی یا قانونی قابلیت مقرر کی جائیگی یا پھر وہ جیالے، پٹواری یا یوتھئیے نئے چیف جسٹس کا انتخاب کرینگے جنکو پولیس پارلیمنٹ میں گھس کر اور گھسیٹ کر گرفتار کرتی ہے اور جنکا صادق نامی سپیکر ابھی تک یہ فیصلہ نہیں کر سکا کہ وہ استعفی دے یا نہ دے؟ علاقے کے تھانیدار لگوانے والے اب چیف جسٹس آف پاکستان بھی لگائیں گے؟
۷- خصوصی پارلیمانی کمیٹی کی کاروائی کو ان کیمرہ (یعنی خفیہ) رکھنے کا مقصد کیا ہے کہ کمیٹی کے اراکین کی جہالت یا قابلیت دنیا پر آشکار نہ ہو جائے؟ کیوں نا کمیٹی میں تین ججوں کو باری باری بلا کر اراکین پارلیمنٹ سوال جواب کریں اور اس تمام کاروائی کو براہ راست عوام کو دکھایا جائے۔
۸- چیف جسٹس کی تعیناتی کا موجودہ آئینی معیار سینیارٹی اگر تبدیل کرنا مقصود ہے تو پھر دوسرا کون سا معیار مقرر کیا جا رہا ہے؟ اگر ایک سینئیر ترین جج کیخلاف کوئی کرپشن کا الزام تک نہیں اور اُسکی کارکردگی بھی بہترین ہے تو کیا اُسکے بطور جج ماضی کے فیصلے اُسکا جرم بن جاتے ہیں؟ کیا وجہ ہے کہ آئینی ترمیم ۲۵ اکتوبر کے بعد نہیں لائی جا سکتی؟
۹- تین سینئیر ترین ججوں کے پینل سے نئے چیف جسٹس کے انتخاب کی آئینی تجویز سے اُن ججوں کو بھی دانا ڈالا گیا ہے جنھوں نے شاید موجودہ سینیارٹی کے اصول کے باعث چیف جسٹس بنا ہی نہیں تھایا پھر دیر سے بننا تھا، اسکے لئیے چیف جسٹس کے عہدے کی مدت تین سال رکھ دی گئی ہے کہ حکومت کے بوٹ پالش کرنے والے ہر جج کو چیف جسٹس بننے کا موقعہ ملے۔
۱۰- وکلا ججوں سے چیمبروں میں ملاقاتیں کرتے رہتے ہیں، پارلیمانی کمیٹی کے وکلا اراکین نئے چیف جسٹس کی تقرری سے پہلے اگر تین سینئیر ترین ججوں سے انکے چیمبروں میں ملنا شروع ہو گئے تو یہ سرگرمیاں سپریم کورٹ کی بطور ادارہ یکجہتی کیساتھ کیا گُل کھلائیں گی؟ کیا گارنٹی ہے کہ جو وکلا بطور تنظیمی عہدیدار اپنی فیسیں بڑھا لیتے ہیں وہ چیف جسٹس تعینات کرنے والی کمیٹی کے بطور رکن تین امیدوار ججوں سے بڑے کیسوں میں مرضی کا فیصلہ نہیں مانگے گے؟
۱۱- کیا خصوصی پارلیمانی کمیٹی کے اراکین کے لئیے بھی کوئی ضابطہ اخلاق بنایا جائیگا جس طرح اعلی عدلیہ کے ججوں کے لئیے ضابطہ اخلاق موجود ہے؟ اور کیا ایسے ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی پر اس رکن کمیٹی کی ووٹ گنتی میں شامل کر کے اور اُس سے نیا چیف جسٹس تعینات کرنے کے بعد اُس رکن اسمبلی کو سیٹ سے محروم کیا جا ئیگا؟
Requests have been made hoping for communication to be restored between Imran Khan and his 2 sons.
This is a basic right for prisoners that I pray will be fulfilled.
This applies not only to Imran but all prisoners in Pakistan.
#Pakistan#PTI
سڈنی کے تحقیقاتی صحافی پیٹر کروناؤ نے جمائمہ گولڈسمتھ کی ٹویٹ کو Quote کرتے ہوئے لکھا کہ "امریکہ کی پشت پناہی میں چلنے والی ایک اور غیر جمہوری رجیم چینج کو دیکھو"۔ دنیا کے تمام اہم صحافی جانتے ہیں کہ عمران خان کے دشمن کون ہیں۔
Jemima Goldsmith, ex-wife of Pakistan’s former PM Imran Khan calls for his immediate release, citing “serious and concerning” reports about his treatment in prison.
https://t.co/KxZ2w861KV