Mdcate پنجاب کے میڈیکل student کے بچوں کا اہم مسئلہ ہے جس کے بارے میں نہ کوئی میڈیا چینل بات کر رہا ہے اور نہ ہی کوئی حکومتی ذمہ دار نمایندہ۔پنجاب اور shaheed zulfqar ali buto کا جو difficulty level کا مسئلہ ہے اسے حل ہونا چاہئے تاکہ کسی بچے کے ساتھ ناانصافی نہ ہو