قائد اعظم انگریزی میں تقریریں کیا کرتے تھے، جو کہ لوگوں نے اس زمانے میں سنی بھی نہیں تھیں، کیونکہ ٹیلی ویژن تو دُور کی بات ریڈیو بھی کم کم ہی ہوا کرتے تھے- لیکن لوگ ان سے تب بھی محبت کرتے تھے، آج بھی محبت کرتے ہیں کیونکہ وہ کھرے لیڈر تھے اور سیدھی آسان باتیں کیا کرتے تھے، وہ اپنے لئے نہیں قوم کے لئے حقوق کی بات کیا کرتے تھے-
اب زمانہ بہت ایڈوانس ہو چکا ہے، ��ب عمران خان کی تو لوگوں نے تقریریں اردو زبان میں ایک بار نہیں سنیں، بار بار سنی ہیں- ویسی ہی سیدھی سچی باتیں ہیں، کوئی گھمن چکر نہیں ہے، کوئی اپنے مفادات کی جنگ نہیں ہے جو کچھ بھی مطالبات ہیں وہ اپنی قوم کے لئے ہیں-
یہ کیسے ممکن ہے کہ کوئی بھی عوام کے دلوں سے عمران خان کی محبت نکال سکے؟
#گولی_کا_بدلہ_بائیکاٹ_سے
#PakistanZindabad
عمران خان کے متعلق روائتی سیاستدان کہتے ہیں کہ وہ سیاسی تنہائی کا شکار ہے- جبکہ روائتی میڈیا کے ہر شو سے لے کر سوشل میڈیا کے پلیٹ فارم پر موضوع بحث ہوتا ہی عمران خان ہے-
یہ اگر تنہائی ہے تو پھر مقبولیت کیا ہوتی ہے؟
#اوورسیز_کا_ترسیلات_بائیکاٹ
اس ڈیجیٹل دور میں اتنے سفید جھوٹ بولتے ہوئے ذرا سی شرم بھی نہیں کھاتے؟
اس دور میں تو جھوٹ منٹوں میں پکڑا جاتا ہے-
#گولی_کیوں_چلائی#NoRightsNoRemittances
گولیاں تو چلی اور اندھا دھند چلی اور سیکورٹی اداروں کی جانب سے چلی،
اب آپ جتنا مرضی جھوٹ بولیں، ہم نے "ناقابل تردید شواہد" پیش کر دئیے ہیں جو ڈی جی آئی ایس پی آر صاحب اب تک نہ 9 مئی کے اور نہ 26 نومبر کے پیش کر سکے ہیں!
#اپنا_ادارہ_ٹھیک_کرو
There should be a detailed investigation into the November 26 #IslamabadMassacre.
The military backed regime in #Pakistan is hiding the details & the corpses of the peaceful protesters that were brutally killed by the military personnel.
@RepJames@TulsiGabbard@realZalmayMK
#گولی_کا_بدلہ_بائیکاٹ_سے
How many Imran Khan's followers out of 21 Million at X endorse L. Morgan's call to @RichardGrenell an invitation from President Donald Trump to invite Imran Khan at his oath taking ceremony on January 20th 2025.
Retweet for YES
Otherwise Ignore