حضرت سیدنا ابی بن کعب رضی اللہ عنہ نے عرض کی کہ میں (سارے ورد،وظیفے چھوڑ دوں گااور)اپنا سارا وقت دُرُود خوانی میں صرف کروں گا۔
تو سرکارمدینہ ﷺ نے فرمایا: یہ تمہاری فکریں دور کرنے کے لئے کافی ہوگا اور تمہارے گناہ معاف کر دئیے جائیں گے۔
(ترمذی ،۴/۲۰۷،حدیث:۲۴۶۵)
ای او بی آئی کے پانچ لاکھ بے بس انسان صرف 5250 می زندگی گزارنے پر مجبور جبکہ کہ ملک میں کم از کم پنشن دس ہزار ہے۔ڈیڑھ لاکھ بیوہ عورتیں ہر وقت ��س ظلم کے خلاف دستِ بد دعا ہیں۔کہاں گیا وہ نعرہ کہ دو نہیں ایک پاکستان@ImranKhanPTI
اولڈ ایج ورکرز ویلفئیر ایسوسی ایشن پاکستان پنشنرز کی حقیقی ترجمان ہے۔eobi بورڈ آف ٹرسٹی میں نام نہاد پیشہ ور مزدور نمائیندوں کی سالہا سال سے نمائیندگی اور اجارہ داری کو مسترد کرتی ہے۔@sayedzbukhari@azfar200
ای او بی آئی کے خلاف ملک کی مختلف عدالتوں میں 122 حُکمِ امتناعی سرمایہ داروں نے حاصل کر رکھے ہیں جسکی وجہ سے ادارے کو 20 ارب سالانہ کا نقصان ہو رہا ہے۔پیروی نہیں ہو رہی۔فوری اقدامات کی ضرورت ہے@sayedzbukhari@ImranKhanPTI
Dear @ImranKhanPTI Sir,
Please appoint chairman of EOBI at earliest as pensioners are suffering they haven't received their increments from last 2 years the only lame excuse is that signatures of chairman needed for approval and disbursement of increments and arrears #EOBI