نہیں معلوم خواجہ آصف صاحب نے امریکہ یا اسرائیل کے دباؤ میں ٹوئٹ کو ڈیلیٹ کیا ہے یا کوئی اور مصلحت ہے۔
لیکن یاد رکھیں حق اور صداقت کی آواز کو دبایا نہیں جا سکتا۔
دنیا اس حقیقت سے آشکار ہے کہ یہ غاصب اسرائیل ہے جس نے غزہ میں نسل کشی کی۔
یہی ��اصب اسرائیل ہے جس نے لبنان میں نسل کشی جاری رکھی ہوئی ہے۔
یہی غاصب اسرائیل ہے جو امریکہ کے ساتھ مل کر ایران پر دہشتگردانہ حملے کر رہا ہے۔
اسرائیل حقیقت میں دنیا کے امن کے لئے خطرہ ہے ۔
اسرائیلی وزارت دفاع سمیت متعدد اسرائیلی اہلکاروں نے خواجہ آصف کے موقف کی مذمت کی تھی لیکن حقیقت یہئ ہے جو خواجہ آصف نے بیان کی کہ یورپ سے آئے صیہونیوں نے فلسطین پر قبضہ کیا ہے یہ سب جہنم میں جلیں گے۔
اسرائیل ایک دہشتگرد ناجائز اور غاصب و قابض صہیونی ریاست ہے۔ جو انسانیت اور امن کے لیے خطرہ ہے۔
#Israël
#Iran