@Abdullahhhh_56 2 din ki Class or Permanent Class m Bht Difference h
Count Your Performances in Winning Cause not just Personal Milestones
#Goat#Viratkohli
" میں آج جتنا پریشان ہوں اس سے پہلے کبھی اتنا پریشان نہیں ہوا ، عمران خان سے 5 مہینے پہلے جب آخری مرتبہ ہماری گفتگو ہوئی تو وہ اپنے علاج اور دیگر قیدیوں کے علاج کے حوالے سے بہت پریشان تھے ، ان جیلوں میں قیدی ہیپاٹائٹس کی وجہ سے مر رہے ہیں، عمران خان کی آنکھ کا علاج نا کروانا پرفیکٹ مثال ہے ، عمران خان کو تین مہینوں تک تکلیف رہی لیکن کسی نے توجہ نہیں دی،جب ہماری عمران خان سے بات ہوئی بہت فرسٹریٹڈ تھے” قاسم خان کا انٹرنیشنل میڈیا کو انٹرویو
خبر کا سورس لنک جاننے کیلئے QR Code سکین کریں۔۔
They are all our children. Look what we’ve allowed happen to them.
The genocidal apartheid regime are doing it and the ‘West’ are their cheerleaders.
And our silence permits it.
اگر آپ گھر بیٹھے کچھ بھی نہیں کر سکتے، نہ میسج لکھ سکتے ہیں، نہ ٹویٹ کر سکتے ہیں، نہ ری پوسٹ کر سکتے ہیں، تو عمران خان کے نام کا صدقہ شوکت خانم اسپتال کو دے دیں۔
اگر روزانہ کی بنیاد پر نہیں دے سکتے تو ہفتہ وار دے دیں، اور اگر ہفتہ وار نہیں دے سکتے تو ماہانہ دے دیں۔
لیکن جب بھی عمران خان کو یاد کریں، اس عظیم تحفے کو ضرور یاد کریں جو انھوں نے اپنی والدہ کے نام پر اس قوم کو دیا ہے۔ یہ تحفہ صرف ایک اسپتال نہیں ہے، بلکہ پوری قوم کے لیے امید، خدمت اور انسانیت کی بہترین مثال نشان بن چکا ہے!
https://t.co/lClB2P4ans
@SKMCH@Aleema_KhanPK@Noreen_KhanPK@DrUzma_KhanPK@Kasim_Khan_1999
نواز شریف نےمحسن نقوی کو جواب دینے سےاس لیے روکا ہےکیونکہ انہیں پتا ہے کہ یہ تقریر ان کے اصل محسنوں کی طرف سے کرائی گئی اور اگر ن لیگ نے جواب دیا تو یہ جواب محسن نقوی کو نہیں ن لیگ کے اصل محسنوں کو ہو گا اور ان کی اتنی جرات نہیں اس لیےنواز شریف چوں بھی نہیں کر رہے،مطیع اللہ جان