لاہور کی ایک بیٹی کی میت اس وقت اسکردو کے اسپانٹک پہاڑ پر 6,400 میٹر کی بلندی پر موجود ہے۔ مقامی ریسکیو اہلکار مبینہ طور پر میت کو نیچے لانے کے لیے 30 لاکھ روپے کا مطالبہ کر رہے ہیں۔یہ تیسری رات ہے کہ ڈاکٹر اسما مشاق کی بے جان لاش پہاڑ پر پڑی ہے اور ایک باعزت اور محفوظ طریقے سے میت کی واپسی کی منتظر ہے۔ 💔
دسویں کلاس کے ایک محنتی طالب علم کے ساتھ وہ ظلم ہوا جو کسی کے ساتھ نہیں ہونا چاہیے۔
یہ بچہ انگلش کا پہلا پیپر دینے جا رہا تھا کہ راستے میں اس کا ایکسیڈنٹ ہو گیا۔ شدید زخمی حالت میں بھی اس نے ہمت نہیں ہاری اور کسی طرح اپنے پیپر سینٹر پہنچ گیا... لیکن
وہاں اس کے ساتھ جو ہوا، وہ دل دہلا دینے والا ہے۔
بچہ صرف 30 منٹ لیٹ تھا۔
جب وہ سینٹر پہنچا تو ہیڈ ماسٹر صاحب اسے لے کر سپریڈنٹ عبدالمجید بخاری کے پاس گئے، لیکن سپریڈنٹ نے صاف انکار کر دیا کہ یہ لیٹ ہو گیا ہے، میں اسے پیپر میں
نہیں بٹھاؤں گا۔"
سوچیں... ایک زخمی بچہ جس کی حالت سب کے سامنے تھی، جس کا ایکسیڈنٹ ہو چکا تھا، پھر بھی اسے پیپر دینے کی اجازت نہ دی گئی۔
یہ بچہ گورنمنٹ ہائی اسکول DNB/35 کا طالب علم ہے جبکہ اس کا سینٹر گورنمنٹ ہائر سیکنڈری اسکول کھتڑی
بنگلہ میں تھا، جو پنجاب ایجوکیشن سسٹم کے تحت آتا ہے۔
کیا انسانیت ختم ہو چکی ہے؟ کیا ایک زخمی بچے کے لیے کوئی رعایت نہیں؟
یہ صرف ایک بچے کے ساتھ زیادتی نہیں بلکہ پورے نظام پر سوالیہ نشان ہے۔
والدین نے اعلیٰ حکام سے فوری نوٹس لینے اور انصاف فراہم کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔
خدارا اس آواز کو آگے پہنچائیں تاکہ اس بچے کو انصاف مل سکے۔
افسوسناک، جڑانوالہ میں تیز رفتار کار نے 7 سالہ بچی کو کچل دیا، بچی جاں بحق ہو گئی، گلی میں اتنی تیز گاڑی چلا رہا تھا، پکڑ کر اندر کریں اس اندھے ڈرائیور کو۔۔!!
🙏🙏🙏🙏
کراچی والوں سے اپیل ۔۔۔
میرے کزن ظفر کے بیٹے کا " بون میرو ٹرانسپلانٹ "آغا خان اسپتال میں ہونا ہے اس سلسلے میں خون کی 60 بوتلیں جمعرات تک درکار ہیں۔ آپ سب سے دست بستہ گزارش ہے جو لوگ خون کا عطیہ دے سکیں آگے بڑھیں اور اس میسیج کو فارورڈ بھی کردیں ۔ بچے کی تفصیلات اور والد کا نمبر درج ذیل ہے خدارا آگے بڑھیئے اور کسی کی جان بچانے میں ساتھ دیجئے۔
خون کا عطیہ کرنے کے بعد دی گئی سلپ کی تصویر دیئے گئے نمبر پر بھیج دیں جذاک اللہ
MR no 486-20-86
Agha khan hospital
Patient name :Mustafa Zafar
+92 322 8244949
پلیز بلڈ دیجیے اور ری ٹویٹ کیجیے۔ بڑا اور پیچیدہ آپریشن ہے میں یہ یاد دہانی روانہ کرواتا رہوں گا
Israel killed several Palestinians during the past few hours in Gaza.
The Financial Times
@FT
Shame on anyone who believed that Israel would respect the ceasefire and not kill innocent Civilians.
لعنت لعنت لعنت
بیٹی کا رشتہ دیکھتے وقت گھر بار دولت دیکھنے والو
یہ بھی دیکھ لیا کرو کہ لڑکا انسان بھی ہے یا نہیں💔
ویڈیو کو شیئر کریں اس کنجر کو پکڑنے میں مدد کریں
یہ ہوتی ہے اصل نامردی ایسے لوگ کبھی بھی مرد نہیں ہو سکتے
*ہر ممبر اس کو فارڈ کریں اپنے سٹیٹس پر اپنے گروپوں میں اپنے چینل میں تاکہ کوئی بھی جانور کسی کے پھول پر ظلم نہ کر سکے اس لعنتی کو بھی ایسے ہی مار پڑنی چاہیے بلکہ اس سے بھی زیادہ* 😡😡😡
پوسٹ فارڈ کریں ظلم کے خلاف چپ رہنا بھی ظلم کے ساتھ کھڑے ہونے کے مترادف ہوتا ہے 😒😒
یہ AC فرعون بن کر کالے شیشوں والے ڈالے میں بیٹھ کر شرقپور میں سیلاب متاثرین کے ساتھ بدسلوکی کررہا تھا
پی ٹی آئی ایم پی اے اویس ورک نے پھر AC کو اس کی ڈیوٹی یاد کروائی
ایران پر اسرائیل کے بزدلانہ حملوں کے بعد پاکستان سمیت مسلم حکمرانوں کے جرأت مندانہ بیانات اور اقدامات سے دنیا بھر کے مسلمانوں میں ہمت و حوصلہ اور بیداری کی ایک نئی لہر پیدا ہو چکی ہے اور امتِ واحدہ کا تصور اجاگر ہوا ہے
ادھر اہلِ غزہ کو ایک نئی زندگی اور ولولۂ تازہ نصیب ہوا ہے۔ پاکستانی وزیرِ دفاع کے بیانات سے جہاں مسلم اُمہ کے تڑپتے دلوں کو بہت تسکین پہنچی ہے وہاں صیہونیوں کی تکلیف بھی دیکھنے سے تعلق رکھتی ہے
اللہ جل شانہ اس امت کو سرخرو اور کامیاب فرمائے
آمین یا رب العالمین