@Its_ShanzaSays اپنا بھی کچھ سوچ لیں اب یہ موقع ہے امریکہ کو اپنے لئے بھی راضی کروا لو اگر ملک کے لئے مخلص ہیں یا پٹرولیم مافیا کے آگے بے بس نہیں ہیں ۔ امریکا کو کہیں ہمیں ایران سے خام تیل لینے کی اجازت دیں اور گیس پائپ لائن جو بارڈر تک بچھائی جا چکی ہے گیس لوڈ شیڈنگ عوام پریشان فیکٹری بند ہے
بریکنگ نیوز 🚨 آئرلینڈ اور اسپین کی عوام کلمہ گو نہیں لیکن ان میں قومی اور اخلاقی غیرت مسلمانوں سے زیادہ ہے وہاں شہریوں نے مارکیٹس کی شیلف سے تمام اسرائیلی مصنوعات اکٹھی کیں اور اسٹور سے باہر پھینکنا شروع کر دیں ہیں ۔۔ شاباش
انتہائی خوفناک صورتحال!!
ایک ٹریفک انچارج کھل عام دھمکیاں دے رہا ہے!
والدین کو بتا��ا چاہتا ہوں, بچوں کو ہمارے شر سے بچائے, ہم نشان عبرت بنا دیں گے!!
چاہے Under age کیوں نا ہو, چاہے فیوچر تباہ ہو جائے, ختم تو نہیں ہوگا!😳
مریم نواز نے پنجاب کو تباہی کے دہانے پر لا کر کھڑا کر دیا ہے۔
میں اپنی والدہ کا چیک اپ کروانے آئی، مگر سکیورٹی گارڈ نے میرے منہ پر چپیٹ تک مار دی۔
میری والدہ کو 101 ڈگری بخار ہے اور ان سے چلا بھی نہیں جا رہا۔
سرگودھا ڈسٹرکٹ فیصل مسعود ہاسپٹل ایمرجنسی وارڈ میں ڈاکٹر ز و گارڈز کا مریضہ سے بد سلوکی
کوئی پوچھنے والا نہیں
غریب خواتین کی دہائی۔