@A_Qadir_Patel Stop discrimination with FMGS
50% passing criteria
Unlimited attempts
No mandatory station
4 Time exams in a year
PG list for A list universities
Housejob in KP
NEB passed students notification
#werejectNREcriteria

ظلم ہے نگر نگر مصلحت کے نام پر
لٹ رہے ہیں بے خبر مصلحت کے نام پر
حکمران، سربراہ، رہنما و مقتدا
کھائیں ہم کو نوچ کر مصلحت کے نام پر
منصفوں نے عدل کو بیچ کر کما لیا
ڈھیر سارا مال و زر مصلحت کے نام پر
#WeRejectNRECriteria
ظلم ہے نگر نگر مصلحت کے نام پر
لٹ رہے ہیں بے خبر مصلحت کے نام پر
حکمران، سربراہ، رہنما و مقتدا
کھائیں ہم کو نوچ کر مصلحت کے نام پر
منصفوں نے عدل کو بیچ کر کما لیا
ڈھیر سارا مال و زر مصلحت کے نام پر
#WeRejectNRECriteria
پہلے ڈاکٹروں کا قیمتی وقت ضائیع کرو۔
پھر کئی مہینوں بعد جا کر امتحان کی تاریخ دو تو خوب مال بنا کر اپنی جیبیں بھرو۔
واہ پی ایم ڈی سی، واہ!!
#WeRejectNRECriteria
پہلے ڈاکٹروں کا قیمتی وقت ضائیع کرو۔
پھر کئی مہینوں بعد جا کر امتحان کی تاریخ دو تو خوب مال بنا کر اپنی جیبیں بھرو۔
واہ پی ایم ڈی سی، واہ!!
#WeRejectNRECriteria
ہم پاکستانی ہیں، فارنر نہیں۔ اپنے ہی ملک میں ہمارے ساتھ اچھوتوں والا سلوک کیوں کیا جا رہا ہے؟
سسٹم ہمیں دیوار سے لگائے گا تو ہم بھی سسٹم کی ایسی کی تیسی کر دیں گیں۔