جب نواز شریف جیل گیا تو نواز شریف کی ماں نے ہمیشہ اپنے بیٹوں کو کہا ڈیل کرو جان چُھڑاؤ،
مریم نواز نے کہا میاں سانپ کو جیل میں ہارٹ اٹیک پہ ہارٹ اٹیک آرہے ہیں، پھر ن لیگ کی پارٹی کے لوگوں نے عمران خان سے معافیاں مانگنا شروع کیں۔۔۔
پھر عمران خان نے ان پر ترس کھا کر جھوٹے بھگوڑوں پر احسان کر ہی دیا، کہتے ہیں نہ جس پر احسان کرو اُسکے شر سے بھی بچو۔۔۔!!
اگر میں نے اللہ پر پختہ یقین رکھنا کسی سے سیکھا ہے تو وہ صرف عمران خان ہے ۔۔۔!!! 🫶🏻🕊️
ورنہ جب مشکل وقت آتا ہے تو بہت سے لوگوں کا ایمان بہت کمزور ہو جاتا ہے۔
جو کہہ رہے تھے عمران خان نے ڈاکٹر عافیہ صدیقی کی بطور وزیراعظم کبھی بات نہیں کی ،
عمران خان امریکہ میں موجود FoX پر انٹرویو دیتے ہوۓکہہ رہے ہیں کہ امریکہ کو شکیل آفریدی کی ضرورت ہے اور ہم اس نقطہ پر بات چیت کر سکتے ہیں،عمران خان نے کھلی پیشکش کی کہ شکیل کے بدلے عافیہ کو رہا کریں
یہ پروگرام کیوں اف ائیر کیا گیا تھا🚨
آج تک کی سب سے بڑی لفظی لڑائی اس پروگرام میں ہوئ تھی یہ آج تک پورا نہیں چلایا گیا پروگرام کیوں اس میں رانا ثناءاللہ کو ماڈل ٹاؤن کا قاتل کہا گیا تھا !!